۱۲ آذر ۱۴۰۳
|۳۰ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Dec 2, 2024
دہشتگردی کی سخت مذمت
کل اخبار: 1
-
ونزوئلا کے صدر کی صیہونیوں کے شام پر دہشتگردی کی سخت مذمت؛
وہ دن دور نہیں جب ہم قدس کی گلیوں میں فتح کے ساتھ ایک دوسرے سے ملاقات کریں گے
حوزہ/ ونزوئلا کے صدر نے اسرائیل کی عرب ممالک کے خلاف بڑھتی ہوئی جارحیت پر خبردار کرتے ہوئے کہا: ونزوئلا کے عوام فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ وہ دن دور نہیں جب ہم قدس کی گلیوں میں فتح کے ساتھ ایک دوسرے سے ملاقات کریں گے۔