دہلی خانہ فرہنگ ایران
-
حوزہ ہائے علمیہ ایران کے شعبۂ تہذیب و تمدن کے نائب سربراہ کا دورہ ہندوستان:
مہدی موعود (ع) کے ظہور کیلئے ان کو دوست و مددگار کی ضرورت ہے، حجۃ الاسلام عالم زادہ نوری
حوزه/ حوزه ہائے علمیه ایران کے شعبۂ تہذیب و تمدن کے نائب سربراہ نے کہا کہ مہدی موعود (ع) کے ظہور کیلئے ان کو دوست و مددگار کی ضرورت ہے، لہٰذا ہمیں آنحضرت کے ظہور کیلئے زمینہ سازی کرنی چاہیئے تاکہ انسانیت ان کے حضور، ہدایت اور عدالت کے فضل سے بہرہ مند ہوسکے۔
-
جموں و کشمیر کے قاری اعجاز حسین صوفی کی ملکی سطح پر مسابقہ قرائت میں پہلی پوزیشن
حوزہ/ جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان نے حوزہ علمیہ جامعہ باب العلم کی طرف سے ملکی سطح پرخانہ فرہنگ جمہوریہ اسلامی ایران نئی دہلی میں منعقد ہفتہ وحدت کی مناسبت سے سہ روزہ کل ہند مسابقہ حفظ قرائت و قرآن میں شامل قاری اعجاز حسین صوفی ولد محمد اکبر صوفی ساکنہ ملہ بوچھن ماگام کو پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر دلی مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
-
خانۂ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران دہلی:
مولانا ڈاکٹر شہوار حسین نقوی کو قرآنی خدمات کے سلسلے میں ایوارڈ سے نوازا گیا
حوزہ/خانۂ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران دہلی میں منتخب قرآنی محققین کی خدمات کے سلسلے میں ان کی علمی اور تحقیقی کاوشوں کو سراہتے ہوئے مولانا ڈاکٹر شہوار حسین نقوی کو گراں قدر ایوارڈ سے نوازا گیا۔