حوزہ/دہلی میں انتہا پسند ہندؤوں نے ۹ مساجد کو نذر آتش کر دیا جس کے نتیجے میں سینکڑوں جلد قرآن کریم کے نسخے بھی جل کر راکھ ہو گئے۔