دینداری
-
رانچی؛ مسجد جعفریہ میں مجلس بلندی درجات کا انعقاد
دینداری کے بغیر دین ادھورا: مولانا سید تہذیب الحسن
حوزہ/ ماں باپ وہ عظیم نعمت ہے جو اپنے بچوں سے کسی بھی لالچ کی بنیاد پر الفت و محبت نہیں کرتے۔ بلکہ اولاد ہونے کی وجہ کر اپنے بچوں کو عزیز رکھتے ہیں۔ بچہ ظالم ہی کیوں نہ ہو جائے اپنے ماں باپ کے لیے۔ مگر ماں باپ اپنے بچوں کے حق میں کبھی بددعا نہیں کرتے۔
-
بحرین اور اس کے لوگ امریکہ اور اسرائیل کی طرح بے دین و فاسد نہیں ہیں
حوزہ/ بحرین کی اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ عیسی احمدقاسم نے کہا: بحرین کے استحکام کو برقرار رکھنے کے لیے لوگوں کے مذہبی اور ثقافتی تشخص اور پہچان کی حفاظت ضروری ہے۔
-
امام بارگاہ مہدی آمین آباد لکھنؤ میں عشرہ مجالس کی چوتھی مجلس سے خطاب:
دیندار ہونا عزاداران امام حسین (ع) کی پہچان ہے: مولانا سید راہب حسن زیدی
حوزہ/ امام حسین علیہ السلام نے دين کو بچانے کے لئے قربانی پیش کی تھی اب اگر انسان اپنے آپ کو حسینی کہہ رہا ہے امام حسین علیہ السلام کا چاہنے والا کہہ رہا ہے تو اسکے لئے ضروری ہے کہ وہ دین پر عمل کرے کیوں کہ دین پر عمل عزاداران حسین علیہ السلام کی پہچان ہے۔
-
عقلمندی اور دینداری کو ایک دوسرے سے جدا نہ سمجھا جائے، مولانا منظور علی نقوی
حوزہ/ معصومین (ع) کی روایات میں عقلمند کے لیے اوصاف و خصائص بیان کیے گئے ہیں اور بعض اعمال کو اس کے لائق قرار دیا گیا ہے۔
-
مباحث کلام جدید:
کیا دینداری کی اصل وجہ لاعلمی اور نادانی ہے!!
پروردگار فطری حادثات کے عرض میں نہیں ہے کہ ان دونوں میں سے کسی ایک کی علیت سے انکار کی بنا پر دوسرے کی نفی کا امکان پیدا ہوجائے؛عالم ممکنات کی ہر شئ اسی سے وجود میں آئی اور اپنا وجود اسی کی وجہ سے باقی رکھے ہوئے ہے اور پوری طرح اسی سے وابستہ ہے، اسی لیے تو پروردگارکائنات میں ہونے والے ہر ایک حادثات و واقعات کے لیے علتِ اصلی و علت العلل کا حکم رکھتا ہے۔
-
اس فانی دنیا میں دینداری ہی مشکلات کا حل، مولانا سید علی ہاشم عابدی
حوزہ/ مولانا سید علی ہاشم عابدی نے اپنے بیان میں کہا کہ قرآن کریم نے زوجہ و شوہر کو ایک دوسرے کے لئے لباس بتایا۔ لباس کا کام جسم کو چھپانے کے ساتھ ساتھ اسے گندہ ہونے سے بچانا، خطرات سے محفوظ رکھنا اور سکون و اطمینان دینا ہے اسی طرح یہ مقدس رشتہ ہے۔