۲ آذر ۱۴۰۳
|۲۰ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 22, 2024
دینی تعلیمات
کل اخبار: 3
-
تفسیر سورہ آل عمران، آیت ۱۸۷؛
عطر قرآن | دین کی تعلیمات کی دیانت دارانہ تبلیغ، چھپانے اور کمی بیشی سے اجتناب
حوزہ/ یہ آیت اس بات پر زور دیتی ہے کہ اللہ کے احکام اور علم کو چھپانا سخت مذموم ہے اور یہ دنیاوی فوائد کے بدلے میں اللہ کے عہد کو پس پشت ڈالنے کا سبب بن سکتا ہے۔ اس آیت میں مسلمانوں کے لیے بھی سبق ہے کہ وہ دین کی تعلیمات کو پوری ایمانداری کے ساتھ دوسروں تک پہنچائیں اور اسے چھپانے یا اس میں کمی بیشی کرنے سے گریز کریں۔
-
محترمہ خدیجہ غلامی:
انسانی اعمال اور طرز عمل کو منظم کرنے میں عفت و حیا بنیادی کردار ادا کرتی ہیں
حوزہ / مدرسہ علمیہ ریحانۃ الرسول قشم (ص) کی سربراہ نے کہا: عفت و حیا ایک اہم ترین اخلاقی خوبی ہے، جو قدرتی طور پر انسانی اعمال اور طرز عمل کو منظم کرنے میں بنیادی کردار ادا کرتی ہے۔
-
شیخ ابراہیم زکزاکی کے ساتھ میڈیا کے افراد کی اجتماعی نشست + تصاویر
حوزہ / نائیجیریا کے قومی میڈیا کے ڈائریکٹرز، اداکاروں اور مینجرز کے ایک گروپ نے اسلامی تحریک نائیجیریا کے سربراہ شیخ ابراہیم زکزاکی سے ملاقات کی ہے۔