۱ آذر ۱۴۰۳
|۱۹ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 21, 2024
دین اسلام کی ترویج
کل اخبار: 2
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
حضرت ابو طالب (ع) نے دین اسلام کی ترویج کی خاطر جان و مال کی قربانیاں پیش کر کے رہتی دنیا تک پیغامِ ہدایت پہنچایا
حوزہ / علامہ ساجد نقوی نے کہا: حضرت ابو طالب نے اعلان رسالت سے لے کر شعب ابی طالب تک کے مراحل میں ختمی مرتبت، خاتم المرسلین (ص) کی سرپرستی کا جو عظیم فریضہ انجام دیا وہ اپنی مثال آپ ہے۔
-
امام حسن عسکری (ع) نے دین اسلام کی ترویج و اشاعت کیلئے جدوجہد کی، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ 28سال کی عمر میں درجہ شہادت پر فائز ہونے والے امام حسن عسکری ؑ نے اپنی مختصر حیات طیبہ میں بھی دین کی حقیقی تعلیمات کو فروغ دیا، آپکی عظمت و بزرگی کا ایک پہلو یہ بھی ہے کہ پوری کائنات جس مسیحا کی منتظر ہے وہ انہی کے فرزند صالح حضرت امام مہدی (عج) ہیں۔