ذاکرین
-
مجمع طلاب شگر کے زیر اہتمام "پیغام عاشورا اور ہماری ذمہ داری کے عنوان سے علمی نشست کا انعقاد
حوزه/ مجمع طلاب شگر کے تحت منعقدہ علمی نشست سے خطاب کرتے ہوئے علمائے کرام نے عزاداری میں فلسفۂ عاشورا پر توجہ اور اس واقعہ کو تحریف سے محفوظ رکھنے کو خطباء، اہل قلم اور عوام کی اولین ذمہ داری قرار دیا۔
-
تنظیم المکاتب میں 10 روزہ ذاکری کیمپ کا شاندار افتتاح
حوزہ/ ملک بھر کے طلباء و طالبات نے آف لائن اور آن لائن شرکت کے لیے اپنا رجسٹریشن کرایا۔
-
تصاویر/ حسینیہ امام خمینی میں یوم ولادت حضرت زہرا (س) کی مناسبت سے مخصوص پروگرام
حوزہ/ بنت رسول حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت با سعادت پر رہبر انقلاب اسلامی سے ذاکرین، شعراء و مرثیہ خواہوں کی ملاقات۔
-
بنی امیہ نے شیعت کو اتنا نقصان نہیں پہونچایا جتنا زر خرید ذاکرین نے پہونچایا ہے، مولانا نعیم عباس
حوزہ/ اگر منبر کو مذہب حقہ کا پیغام عام کرنے کے لئے استعمال نہیں کیا جاتا ہے تہ وہ منبر نہیں ہے بلکہ لکڑیوں سے تیار ایک ڈھانچہ ہے۔
-
سخن گسترانہ بات
حوزہ/ اغیار ہماری مجلسوں اور ہمارے علماء کی صحبت میں بیٹھ کر سخن گستری کا سبق لیتے تھے۔ مگر آج صورت حال یہ ہو چکی ہے کہ کچہریوں کی زبان میں فلاں بنام فلاں کہے بغیر علمی گفتگو شروع ہی نہیں ہو سکتی ۔ اور ہمارے نوزائیدہ ذاکرین تو منبر پر بیٹھتے ہی ٹوپی اتار کے نام بہ نام شروع ہو جاتے ہیں ۔