۴ آذر ۱۴۰۳
|۲۲ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 24, 2024
ذبح شرعی
کل اخبار: 3
-
احکام شرعی:رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:ذبح شدہ حیوان میں باقی رہ جانے والے خون کا پاک ہونا
حوزہ؍اگر حیوان کو ذبح کرنے کے بعد خون طبیعی طور پر اور مکمل باہر نکل جائے اور اس کے بعد خون اور ذبح کے مقام کو پاک کرلیا جائے تو حیوان کے بدن میں باقی رہ جانے والا اور اس کے بعد نکلنے والا خون پاک ہوگا۔
-
احکام شرعی | غیر اسلامی ممالک میں گوشت خریدنا
حوزہ / رہبر انقلاب اسلامی نے "غیر اسلامی ممالک میں گوشت خریدنے" کے متعلق استفتاء کا جواب دیا ہے۔
-
حوزہ نیوز ایجنسی کا "ذبح خانوں میں ذبحِ شرعی" کے حوالے سے خصوصی انٹرویو:
مویشیوں کے ذبحِ شرعی کے بارے میں تمام احکامات؛ کون سے ممالک حلال انڈسٹری کو کنٹرول کرتے ہیں؟
حوزہ/ ایران کی ادارۂ ویٹرنری کے شرعی ذبیحہ مانیٹرنگ یونٹ کے سابقہ سربراہ نے ذبح خانوں میں ذبحِ شرعی کی نگرانی کے معاملے اور متعلقہ قوانین کی منظوری کے عمل کے بارے میں حوزہ نیوز ایجنسی کے رپورٹر سے گفتگو کی ہے۔