حوزہ/ آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت نے کہا کہ ہماری تاریخ کو پڑھنے اور محسوس کرنے کی ضرورت ہے۔ ہم چین، روس یا امریکہ کی نقل کر کے ترقی نہیں کر سکتے۔ یہ ایک مذاق ہو گا۔
حوزہ/ سربراہ مجلس علماء ہند نے کہا کہ ہم نے سپریم کورٹ میں بھی درخواست دی تھی کہ شیعہ وقف بورڈ کا الیکشن کرایا جائے لیکن ہماری درخواست یہ کہہ کر خارج کردی گئی کہ ابھی سی بی آئی جانچ چل رہی ہے۔
حوزہ/ ان اطلاعات کے بعد جس میں کہا جارہا تھا کہ ’وزارت تعلیم کے تحت نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف اوپن اسکولنگ سے منظور شدہ تقریباً ایک سو مدارس میں مہابھارت اور رامائن کی تعلیم بھی دی جائے گی‘ حکومت…