رجب
-
جواد الائمہ امام محمد تقی علیہ السلام
حوزہ/ جب امام محمد تقی علیہ السلام کی ولادت با سعادت ہو گئی تو امام علی رضا علیہ السلام نے آپؑ کو ‘‘مولود مبارک’’ کے نام سے یاد کیا۔
-
امام علی نقی ؑ کی سیرت ہر انسان و معاشرے کیلئے مشعل راہ ہے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ امام علی نقی الہادی ؑ نے انتہائی مشکل اور نامساعد حالات میں دین اسلام کی حفاظت ترویج و اشاعت کا فریضہ انجا م دیا۔آپ نے دین حق کی سربلندی اور انسانیت کی فلاح و نجات کیلئے قید و بند کی سختیاں برداشت کیں لیکن اپنے پاکیزہ ہدف و مشن سے پیچھے نہ ہٹے۔
-
ماہ رجب الاصب
حوزہ/ ماہ رجب بڑی عظمتوں اور فضیلتوں کا مہینہ ہے۔ یہ سال کے چار حرام مہینوں میں سے ایک ہے جس میں جنگ کرناحرام ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ماہ رجب خدا کے نزدیک بڑی عظمتوں والا مہینہ ہے، کوئی بھی مہینہ حرمت و فضیلت میں اس کا ہم رتبہ نہیں اور اس مہینے میں کافروں سے جنگ و جدال کرنا حرام ہے۔
-
بانیٔ تنظیم المکاتبؒ ہال میں مجلس ترحیم منعقد ہوئی:
جنت بہانے سے نہیں بلکہ عمل سے ملے گی، مولانا حیدر عباس رضوی
حوزہ/ اللہ کی بارگاہ میں استغفار، دعا و مناجات اور اول وقت نماز کی پابندی ہمیں خدا کی رحمت سے نزدیک کرتی ہے۔
-
لاہور میں تین روزہ خواتین کے لئے اعتکاف علوی کا انعقاد
حوزہ/ لاہور الفاطمہ مسجد و امام بارگاہ واپڈا ٹاؤن میں مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین مرکز کی جانب سے ۱۳،۱۴،۱۵ رجب کی تاریخوں میں خواتین کے لیے سالانہ اعتکاف علوی منعقد کیا گیا۔
-
عکس نوشتہ: اسلام کیا ہے؟؟؟!
حوزہ/اسلام کیا ہے؟؟؟!امام باقرعلیہ السلام سے جب سورۂ آل عمران کی آیت نمبر ۱۹: إِنَّ الدِّينَ عِندَ اللَّـهِ الْإِسْلَامُ[دین،اللہ کے نزدیک صرف اسلام ہے]کے بارے میں دریافت کیا گیا، تو آپ نے فرمایا:اسلام یعنی ولایتِ حضرت علی بن ابی طالب علیہما اسلام کے سامنے تسلیم ہونا۔[بحارالانوار: ج۲۵،ص۳۴۱...۔]
-
عکس نوشتہ: ۱ رجب المرجب ۱۴۴۲
حوزہ/عکس نوشتہ:تقویم حوزہ: ۱ رجب المرجب ۱۴۴۲