۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024

رحمانی سیاست

کل اخبار: 1
  • نہج البلاغہ میں علوی اور اموی سیاست کے درمیان فرق کی وضاحت

    حجۃ الاسلام والمسلمین حسینی قمی:

    نہج البلاغہ میں علوی اور اموی سیاست کے درمیان فرق کی وضاحت

    حوزہ / حوزہ علمیہ کے خطیب نے علوی رحمانی سیاست اور بنی امیہ کی شیطانی سیاست کے درمیان بعض اختلافات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: نہج البلاغہ کے 200ویں خطبہ کے مطابق حضرت علی علیہ السلام نے اپنے سیاستمدار نہ ہونے کے اشکال کا جواب دیا ہے اور آپ علیہ السلام خدا کی قسم کھاتے ہوئے فرماتے ہیں کہ «واللَّه ما معاویة بأدهی منّی» "خدا کی قسم! معاویہ مجھ سے بڑا سیاستمدار نہیں ہے" اور فرماتے ہیں "میں نے تقویٰ کے ساتھ سیاست کو انتخاب کیا ہے"۔