۲ آذر ۱۴۰۳
|۲۰ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 22, 2024
رد عمل کا اظہار
کل اخبار: 3
-
آغا سید حامد علی شاہ موسوی:
تمام فریق اپنے ذاتی اور سیاسی مفادات کو بالائے طاق رکھ کر قوم و ملک کے وسیع تر مفاد کو ترجیح دیں
حوزہ / آغا سید حامد علی شاہ موسوی نے کہا: پاکستان میں تمام سیاسی فریق ایک دوسرے کو زیر کرنے کے بجائے وطن عزیز کی سلامتی کی فکر کریں تاکہ مشترکہ دشمن کی ہر سازش کو ناکام بنایا جا سکے۔
-
اہل الحق پارٹی عراق کے سیکرٹری جنرل کا بغداد میں امریکی سفارتخانے پر راکٹ حملوں پر شدید ردعمل کا اظہار
حوزہ/ شیخ قیس الخزعلی نے کہا کہ عراقی مزاحمتی رابطہ کونسل نے شروع سے ہی امریکی سفارت خانے کو نشانہ بنانے کا کوئی فیصلہ نہیں کیاہے۔
-
شام پر اسرائیلی حکومت کی جارحیت غنڈہ گردی ہے، تحریک حماس
حوزہ / تحریک حماس کے ترجمان نے کہا کہ شام پر اسرائیلی حکومت کی جارحیت غنڈہ گردی اور غیر قانونی ہے جسے قابض حکومت امریکہ کی حمایت سے خطے میں امن و امان کو خراب کرنے کیلئے کر رہی ہے ۔