۹ فروردین ۱۴۰۳ |۱۸ رمضان ۱۴۴۵ | Mar 28, 2024

رسائل

کل اخبار: 2
  • ابو الشہید حجۃ الاسلام والمسلمین حاج سید موسی ابراہیمی نے دارفانی کو الوداع کہا + سوانح حیات

    ابو الشہید حجۃ الاسلام والمسلمین حاج سید موسی ابراہیمی نے دارفانی کو الوداع کہا + سوانح حیات

    ابو الشہید حجت الاسلام والمسلمین حاج سید موسی ابراہیمی قزوین مدرسے کے ممتاز پروفیسرز، محققین اور علماء میں سے تھے اور ایک عرصے تک وہ صوبے قزوین کے مدرسے کے سرپرست رہے۔

  • شیخ انصاری رضوان اللہ تعالی علیہ 

    شیخ انصاری رضوان اللہ تعالی علیہ 

    حوزہ/ شیخ انصاری قدس سرہ جہاں ایک عظیم عالم تھے وہیں ایک عظیم عابد و زاہد تھے روزآنہ ایک پارہ قرآن کریم کی تلاوت، نماز جعفر طیار، زیارت جامعہ اور زیارت عاشورہ آپ کے دستور زندگی میں شامل تھا۔ اہل سنت عثمانی بادشاہ نے آپ کے زہد کو دیکھا تو کہا "خدا کی قسم وہ فاروق اعظم ہیں۔" اسی طرح عیسائی برطانوی نمایندہ نے جب آپ سے ملاقات کی تو کہا: "خدا کی قسم وہ یا تو عیسی مسیح ہیں یا انکے خاص نائب ہیں۔" شرعی رقومات کے استعمال میں کمال احتیاط اور والدین کی اطاعت آپ کا خاصہ تھا۔