حوزہ/ روس کے مسلمانوں نے فرانس کے نوجوانوں کے نام رہبر معظم آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے پیغام کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔