۱ آذر ۱۴۰۳
|۱۹ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 21, 2024
رضا کار طلباء
کل اخبار: 3
-
سربراہ حوزہ علمیہ ایران کا کورونا وائرس سے نمٹنے والے رضا کار طلباء کی قدردانی
حوزہ/ آیۃ اللہ علی رضا اعرافی نے کہا کہ اسلامی نقطۂ نظر سے مشاورت علماء کرام کی اہم خصوصیات میں سے ایک ہے اور اس طرح کا جہادی اور رضا کارانہ کام دیگر جہادی سرگرمیوں سے مختلف شمار ہوتا ہے۔
-
رضاکار طلباء نے اپنی جانوں کی پرواہ کئے بغیر لوگوں کی خدمت کی، حجت الاسلام مجتبی علی اکبری
حوزہ /مجمع طلاب حوزہ علمیہ قزوین کے سیکرٹری نے کہا کہ اسپتالوں اور علاج کے مراکز میں علماء اور دینی طالب علموں کی رضاکارانہ موجودگی اور اسی طرح کورونا اموات کی تغسیل و تکفین سے یہ بات واضح ہو گئی کہ علماء لوگوں کی خدمت میں بڑے بڑے خطرات کا سامناکرتے ہیں۔
-
کورونا وائرس اور طلاب حوزہ علمیہ ایران، دلچسپ گفتگو
حوزہ/ ہم "شہید مسرور کے رضا کار گروہ" سے تعلق رکھنے والے تقریباً 50 افراد ہیں ، خستگی اور تھکاوٹ کے باعث کورونا وائرس سے انتقال پانے والوں کے غسل ، کفن اور دفن کے کام کو شفٹوں میں انجام دیتے ہیں، ہم تقریبا 9 ماہ سے یہ ذمہ داری انجام دے رہے ہیں۔