۴ آذر ۱۴۰۳
|۲۲ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 24, 2024
رمضان المبارک کے گیارہویں دن کی دعا
کل اخبار: 2
-
ماہ رمضان کے گیارہویں دن کی دعا و مختصر تشریح:
جتانے سے احسان ختم ہو جاتا ہے
حوزہ/ خدایا! اس مہینے میں نیکی اور احسان کو میرے لئے پسندیدہ قرار دے اور برائیوں اور نافرمانیوں کو میرے لئے ناپسند قرار دے، اور اپنی ناراضگی اور بھڑکتی ہوئی آگ کو مجھ پر حرام فرما اپنی مدد سے، اے فریادیوں کے فریاد رس۔
-
رمضان المبارک کے گیارہویں دن کی دعا
حوزہ/ اے میرے معبود! اس مہینے میں نیکی اور احسان کو میرے لئے پسندیدہ قرار دے، اور برائیوں اور نافرمانیوں کو میرے لئے ناپسندیدہ قرار دے، اور اپنی ناراضگی اور بھڑکتی آگ کو مجھ پر حرام فرما، اپنی فریادرسی کے واسطے، اے فریادیوں کے فریاد رس ۔