حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ حافظ شیخ بشیر حسین نجفی سے حجت الاسلام مولانا رمضان نعیمی نے ان کے مرکزی دفتر نجف اشرف میں ملاقات کی۔