روضہ معصومہ قم (س)
-
شہزادی معصومہ (س) کی شان یہ ہے کہ جن کی محبت،قرب الہی عطا کرتی ہے، مولانا سید عون محمد نقوی
حوزہ/ سرپرست مدرسہ علمیہ ثقلین قم المقدسہ نے اپنے خطاب میں کہا کہ حضرت معصومہؑ کی زیارت کے لیے جاتے ہیں تو وہاں معرفت کے ساتھ زیارت نامہ کی تلاوت کریں کیونکہ امام رضاؑ نے فرمایا کہ جو شخص میری بہن معصومہ کی قم میں اسکے حق کی معرفت رکھتے ہوئے زیارت کرے گا تو اس کے لیے جنت ہے۔
-
دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان شعبہ خدمت زائرین قم:
روضہ معصومہ قم (س) میں عشرہ رحمت، عشرہ مغفرت، عشرہ نجات کے عنوان سے ماہ مبارک رمضان کی محافل و مجالس کا انعقاد
حوزہ/ مسئول شعبہ خدمت زائرین جناب ناصر عباس نقوی انقلابی نے ماہ رمضان المبارک کی محافل کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے توہین رسالت کے حوالے سے کہا کہ جب سلمان رشدی نے توہین رسالت کی تھی تو امام خمینی رہ نے واجب القتل کا فتویٰ دیا تھا اور کہا تھا ہماری مملکت بچے یا نہ بچے مگر اسلام کا پرچم بلند ہونا چاہئے۔
-
روضہ معصومہ قم (س) میں دو روزہ محافل و مجالس بسلسلہ استقبال ماہ رمضان المبارک کا انعقاد و حرم حضرت امام حسین (ع) کے پرچم کی زیارت
حوزہ/ دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان شعبہ خدمت زائرین قم کی طرف سے دو روزہ محافل و مجالس بسلسلہ استقبال ماہ رمضان المبارک کا انعقاد اور حرم حضرت امام حسین علیہ السلام کے پرچم کی زیارت۔
-
شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت پر ایران اور عالم اسلام سوگوار و عزادار
حوزہ/ شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم شہادت کی مناسبت سے پورے اسلامی جمہوریہ ایران و عالم اسلام میں مجالس عزا کا سلسلہ جاری و شب شہادت سے ہی ایران و عراق اور ہندوستان و پاکستان کی فضا سوگوار و عزادار ہے۔
-
روضہ معصومہ قم (س) میں مرحوم قاضی سید نیاز حسین نقوی کی مجلس ایصال ثواب
حوزہ/ دفتر قائد ملت جعفریہ قم کی جانب سے مرحوم قاضی سید نیاز حسین نقوی اعلی اللہ مقامہ کی ایصال ثواب کیلئے مجلس کا انعقاد کیا گیا۔