حوزہ/ گزشتہ چند گھنٹوں میں غزہ پر اسرائیلی حملوں کے دوران 104 افراد شہید ہو گئے، جبکہ شہید صحافیوں کی تعداد بڑھ کر 256 تک پہنچ گئی ہے۔