۱۹ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۹ شوال ۱۴۴۵ | May 8, 2024

ریاستی نظام

کل اخبار: 1
  • اسلام میں خاندانی نظام سے ریاستی نظام تک ہر معاملے میں میانہ روی اختیار کرنے کا حکم، علامہ ساجد نقوی

    اسلام میں خاندانی نظام سے ریاستی نظام تک ہر معاملے میں میانہ روی اختیار کرنے کا حکم، علامہ ساجد نقوی

    حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے جس نے خاندانی نظام سے ریاستی نظام تک ہر معاملے میں میانہ روی پر زور دیا ہے لیکن افسوس آبادی کنٹرول پر زور تو بہت زیادہ دیا جاتاہے اور بڑھتی آبادی کو غربت کی سب سے بڑی وجہ قرار دیا جاتاہے حقیقت میں بڑا مسئلہ تو طبقاتی تفریق کا ہے جو معاشروں میں پروان چڑھ رہاہے اور یہ کلچر سوشل ازم اور کیپٹل ازم جیسے بظاہر خوشنما نعروں اور سٹیٹس کے ساتھ پروان چڑھا مگر یہ انسانیت کو معاشی انصاف کی فراہمی کیا یقینی بناتا بلکہ انسانیت پہلے سے بھی بدترصورتحال سے دوچار ہوگئی۔