ریاض
-
ریاض؛ او آئی سی اجلاس کا اختتام پذیر؛ مشترکہ بیان جاری
قدس ریڈ لائن ہے/ایران، عراق اور شام کی خودمختاری کا احترام ضروری
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کی درخواست پر او آئی سی کا اہم اجلاس سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں منعقد ہوا تھا، جس کے اختتام پر مشترکہ بیان جاری کیا ہے۔
-
سعودی بادشاہ کی جانب سے ایرانی صدر رئیسی کو ریاض کے دورے کی دعوت
حوزہ/ سعودی عرب کے فرمانروا سلمان بن عبدالعزیز نے حجت الاسلام والمسلمین آقای رئیسی کے نام ایک خط میں دونوں برادر ممالک کے معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہوئے انہیں سعودی عرب کے دورے کی دعوت دی ہے۔
-
سعودی عرب یہودیوں کی دلجوئی میں مصروف
حوزہ/ حال ہی میں اسرائیل کا ایک یہودی عالم دین ریاض کے دورے پر تھا۔ اس یہودی عالم دین کے اعزاز میں سعودی حکومت نے تمام تر بندوبست کئے ۔اسکی دلجوئی کا سامان مہیا کیا گیا۔
-
حج و عمرہ کیلئے امکانات روشن، ایرپورٹس کھول دینے کا فیصلہ
حوزہ/ سعودی عرب نے 31مارچ 2021ء سے سلطنت کے تمام ائیرپورٹس کھولنے کا فیصلہ کیا ہے اور سعودی ایوی ایشن اتھارٹی نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔
-
شاہ سلمان کی اسرائیل کی نیابت میں ایران کے خلاف ہرزہ سرائی
حوزہ/ سعودی فرمانروا سلمان بن عبد العزیز نے شاہی کنبے پر مشتمل مشاورتی کونسل کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایک بار پھر ایران کے خلاف ہرزہ سرائی کی اور عالمی برادری سے تہران کے بعض اقدامات کا مقابلہ کئے جانے کا مطالبہ دیا۔