حوزہ/ آستان قدس رضوی کے ادارہ بین الاقوامی امور کے تعاون سے چہلم امام حسین علیہ السلام کے موقع پر خدمت کرنے والے پاکستانیوں کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
حوزہ/ حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم میں شرکت کے لئے برصغیر پاک وہندکے زائرین ایران آمد کے ساتھ ہی ریمدان بارڈر،میرجاوہ بارڈر اور زائرین کی آمد و رفت کے راستوں پر لگائے گئے 8 موکبوں نے…