۱۹ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۹ شوال ۱۴۴۵ | May 8, 2024

زائرین چہلم سید الشہداء (ع)

کل اخبار: 1
  • آیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانی کا زائرین اربعین سید الشہداء (ع) کے نام پیغام

    آیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانی کا زائرین اربعین سید الشہداء (ع) کے نام پیغام

    حوزہ / آیت اللہ وحید خراسانی نے کہا: بہتر ہے کہ جو ایران سے زیارت اربعین کے لیے کربلا جا رہے ہیں وہ آٹھویں امام علی ابن موسی الرضا علیہ السلام کی نیابت میں زیارت کے لیے جائیں اور دوسرے ممالک سے آنے والے افراد دیگر تمام ائمہ معصومین علیھم السلام کی نیابت میں زیارت کے لئے آئیں۔ اس طرح زائرین پر سیدالشہداء علیہ السلام کی خاص عنایت ہوگی اور جن کی نیابت میں وہ زیارت پر جا رہے ہیں ان کی وجہ سے دنیا اور آخرت کی سعادت اور خوشبختی ان کے شامل حال ہوگی۔