زاہدان
-
حرم امام رضا (ع) کی جانب سے لگائے گئے موکب زائرین امام حسین (ع) کی خدمت میں مشغول
حوزہ/ حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم میں شرکت کے لئے برصغیر پاک وہندکے زائرین ایران آمد کے ساتھ ہی ریمدان بارڈر،میرجاوہ بارڈر اور زائرین کی آمد و رفت کے راستوں پر لگائے گئے 8 موکبوں نے زائرین کو خدمات اور سہولیات دینا شروع کر دی ہیں۔
-
ایران میں زلزلہ، 25 متاثر
حوزہ/ ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے مرکزی شہر زاہدان میں آج بروز منگل ایک شدید زلزلہ آیا، اس زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.7 درجے بتائی گئی ہے۔
-
ایران، زاہدان پولیس اسٹیشن پر دہشت گردوں کا حملہ، جھڑپ میں تمام دہشت گرد مارے گئے
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کے جنوب مشرقی صوبے سیستان و بلوچستان کے مرکزی شہر زاہدان میں عسکریت پسندوں نے ایک پولیس اسٹیشن پر حملہ کیا، جس کے بعد جھڑپیں شروع ہوئیں جو کئی گھنٹے جاری رہیں، اس جھڑپ میں دو پولیس اہلکار شہید جب کہ دہشت گردوں کو گولیوں کا نشانہ بنایا گیا۔
-
زاہدان میں دہشت گردانہ حملے کے بعد؛
زاہدان میں دہشت گردانہ حملے پر سکیورٹی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کا ردعمل / مولوی عبدالحمید کی ان حملوں کی مذمت / سیستان و بلوچستان کی صورتحال امنیتی اداروں کے کنٹرول میں
حوزہ / زاہدان میں ہونے والے دہشت گردوں کے حملے میں متعدد دہشت گردوں نے پولیس اسٹیشن پر حملہ کر کے فائرنگ کی ہے۔
-
زاہدان میں "جہاد تبیین" کے عنوان پر منعقدہ نشست کا آغاز
حوزہ / زاہدان میں مدرسہ امام صادق علیہ السلام میں "جہاد تبیین اور دشمن کی مشترکہ جنگ سے مقابلہ" کے عنوان پر منعقدہ نشست کا آغاز ہو گیا ہے۔