حوزہ / مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے چیئرمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا: ملک کے مختلف حصوں میں سیلاب زدگان کی بحالی میں حکومت مکمل طور پر ناکام دکھائی دے رہی ہے۔
حوزہ/ حکومت پاکستان کی جانب سے فلسطین کی حمایت میں دئیے گئے بیانات کو ہم ناکافی سمجھتے ہیں پاکستان کے 22 کروڑ عوام کا یہ مطالبہ ہے کہ پاکستان فلسطینی عوام کی حمایت میں عملی اقدامات کرے۔