۱۰ فروردین ۱۴۰۳ |۱۹ رمضان ۱۴۴۵ | Mar 29, 2024

زبان کے کردار

کل اخبار: 2
  • ولایت فقیہ اور نیو اسلامک سویلائزیشن کی طرف بڑھتے ہوئے قدم.حصہ سوئم 

    ولایت فقیہ اور نیو اسلامک سویلائزیشن کی طرف بڑھتے ہوئے قدم.حصہ سوئم 

    حوزہ / معروف  ماہر لسانیات  نوم چومسکی (Noam Chomsky)کے بقول:  "  زبان محض الفاظ کا مجموعہ نہیں ، بلکہ یہ ایک تمدن ہے؛ ایسی تمدن جو معاشروں  کو آپس میں جوڑتی ہے، ایک ایسی تاریخ  جو ایک کمیونٹی کو تشکیل دیتی ہے۔یہ تمام چیزیں زبان کے اندر مجسم نظر آتی ہیں۔"

  • زبان

    زبان

    حوزہ/انسانی شخصیت کی عکاس،چابی اور اس کا ترجمان زبان ہے۔ علم و دانش، عقیدہ و اخلاق کی کلید زبان ہے، زبان کی اصلاح کے ذریعے عقائد و اخلاق کی اصلاح ممکن ہے۔ زبان دل کا ترجمان، عقل کا نمائندہ اور روح انسانی کا اہم ترین دریچہ ہے۔ یہ نہ تھک جاتی ہے، ہر ایک کی دسترس میں ہے اس میں کوئی ملال نہیں۔ انسانی جسم کے دوسرے اعضاء کی مانند یہ بھی ایک اہم الہی نعمت ہے۔