زندان
-
حجۃ الاسلام و المسلمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری:
امام موسی کاظم (ع) کا طویل ترین قید اور حکومت کے ظالمانہ ہتھکنڈوں سے خائف نہ ہونا ہمارے لیے با عظمت زندگی بسر کرنے کا بہترین درس ہے
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل: دین کی حفاظت کے لیے جرات و استقامت کو طرزِ زندگی بناکر امت مسلمہ اپنا کھویا ہوا وقار بحال کر سکتی ہے۔
-
جنبش العمل الاسلامی بحرین” کے مطابق؛
بحرین کی سیاسی فعال خاتون کی آل خلیفہ کی قید سے رہائی
حوزہ/شیخ عبد اللہ صالح کے پیغام کے مطابق وہ بحرین کی مضبوط اور قابل فخر آخری خاتون قیدی ہیں جو آل خلیفہ کی جیلوں میں محبوس افراد کی رہائی کے لئے عوامی احتجاجات اور تحریکوں کے نتیجے میں تین سال کی سزا کاٹنے کے بعد آج آزاد ہوگئی ہیں۔
-
امام موسیٰ کاظم (ع) نے اپنی زندگی کا زیادہ عرصہ زندان میں گزارا لیکن باطل قوتوں کے ساتھ دین کی حرمت پر سمجھوتہ نہیں کیا، علامہ سید جواد نقوی
حوزہ/ تحریک بیداری اُمت مصطفیٰ کے سربراہ نے کہا کہ مذہب تشیع کا باقی رہ جانا بھی امام موسیٰ بن جعفر علیہ السلام کی زندہ کرامت ہے جس سے کسی طور انکار نہیں کیا جا سکتا، ہارون رشید نے جب اپنی خلافت خطرے میں دیکھی تو آپ کو قید کرنے کا حکم دیدیا اور بعد ازاں شہید کروا دیا۔
-
عالمی حقوق انسانی کے ادارے ابراہیم زکزاکی کی بلاجواز گرفتاری کے خلاف صداٸے احتجاج بلند کریں، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ ابراہیم زکزاکی اپنی بے مثال بہادری ایثار اور استقامت کے سبب اقوام عالم میں أیک عظیم انقلابی رہنما کے طور پر جانے جاتے ہیں۔