۱ آذر ۱۴۰۳
|۱۹ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 21, 2024
زندگی حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا
کل اخبار: 3
-
کار رسالت کی انجام دہی میں رسول اللہؐ کے شانہ بشانہ چلتے ہوے جناب خدیجہ س نے بیشمار مصائب و آلام تحمل کیے ، زہرانقوی
حوزہ/محترمہ زھرا نقوی مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی مرکزی سیکرٹری جنرل اور رکن پنجاب اسمبلی محترمہ سیدہ زھرا نقوی نے وصال ام المومنین حضرت خدیجة الکبری کے موقع پر تمام عالم اسلام کی خدمت میں تعزیت پیش کرتے ہوئے اپنے پیغام میں کہا کہ تاریخ عالم کا رخ بدلنے میں جن خواتین نے نمایاں کردار ادا کیاہے جناب خدیجة الکبری س ان باوقار و عظیم خواتین میں پہلی خاتون ہیںکہ جنھوں نے دین اسلام کی خاطر بے پناہ قربانیاں پیش کیں .
-
زندگی حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا
حوزہ/حضرت خدیجہ سلام اللہ علیھا کی ذات اس لحاظ سے بھی بلند ہے کہ آپ ایسی بیٹی کی ماں ہیں جو خاتون جنان کی سردار ہے۔
-
ملیکہ العرب جناب خدیجہ سلام اللہ علہیا کے نقوش حیات اور ہماری خواتین
حوزہ/جناب خدیجہ تاریخ اسلام کی وہ عظیم المرتبت خاتون ہیں جن کے نقوش زندگی آج بھی ہماری خواتین کے لئے مشعل راہ ہیں۔