زہرا (س) اکیڈمی کراچی
-
ایرانی سفیر کی اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ علامہ شبیر حسن میثمی سے کراچی میں ملاقات
حوزہ / ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ علامہ شبیر حسن میثمی سے کراچی میں ملاقات کی ہے۔
-
تحصیل ٹھری میرواہ، سندھ کے سیلاب متاثرین کیلئے خیموں کی فراہمی
حوزہ / قائد ملت جعفریہ حضرت علامہ سید ساجد علی نقوی کی خصوصی ہدایت و سرپرستی میں اور زہرا (س) اکیڈمی، کراچی کے زیر اہتمام، تحصیل ٹھری میرواہ کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں خیمے تقسیم کئے گئے۔
-
شیعہ علماء کونسل اور زہرا (س) اکیڈمی کی طرف سے سیلاب متاثرین کیلئے خیموں کی فراہمی
حوزہ / قائد ملت جعفریہ حضرت آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی خصوصی ہدایت و سرپرستی میں اور زہرا (س) اکیڈمی، کراچی کے زیر اہتمام اور شیعہ علماء کونسل پاکستان ضلع قمبر شہدادکوٹ، صوبہ سندھ کے زیر انتظام، تحصیل نصیرآباد کے سیلاب متاثرین کو خیمے فراہم کئے گئے۔
-
قائد ملت جعفریہ اور زہرا (س) اکیڈمی کی جانب سے سیلاب متاثرین کیلئے میڈیکل کیمپس کا قیام
حوزہ / قائد ملت جعفریہ کی خصوصی ہدایت و سرپرستی میں اور زہرا (س) اکیڈمی، کراچی کے زیر اہتمام، شیعہ علماء کونسل پاکستان ضلع قمبر شہدادکوٹ صوبہ سندھ کے زیر انتظام سیلاب متاثرہ علاقوں میں متاثرین کیلئے امدادی سرگرمیوں کا سلسلہ جاری و ساری ہے۔
-
سیلاب متاثرین بلوچستان کیلئے امدادی سامان کی فراہمی
حوزہ / قائد ملت جعفریہ کی خصوصی ہدایت و سرپرستی میں اور زہرا (س) اکیڈمی کراچی کے زیر اہتمام اور شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ بلوچستان کے زیر انتظام سیلاب متاثرین کیلئے مستقل بنیادوں پر سرگرمیاں جاری ہیں۔
-
علامہ سید ساجد علی نقوی کی خصوصی ہدایت پر سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان کی فراہمی
حوزہ / قائد ملت جعفریہ حضرت علامہ سید ساجد علی نقوی کی خصوصی ہدایت و سرپرستی میں اور زہرا (س) اکیڈمی کراچی کے زیر اہتمام اور شیعہ علماء کونسل گنداخہ، بلوچستان کے زیر انتظام سیلاب متاثرین کیلئے مستقل بنیادوں پر سرگرمیاں جاری ہیں۔
-
ضلع نوشہرو فیروز سندھ میں سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان کی تقسیم
حوزہ / قائد ملت جعفریہ حضرت علامہ سید ساجد علی نقوی کی خصوصی ہدایت و سرپرستی میں اور زہرا (س) اکیڈمی، کراچی کے زیر اہتمام اور شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کے زیر انتظام ضلع نوشہروفیروز کی 5 تحصیلوں میں سیلاب متاثرین میں امدادی سامان کی تقسیم کی گئی۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان اور زہرا (س) اکیڈمی کراچی کے زیر انتظام سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سرگرمیوں کا سلسلہ جاری
حوزہ / قائد ملت جعفریہ حضرت علامہ سید ساجد علی نقوی کی خصوصی ہدایت و سرپرستی میں اور زہرا (س) اکیڈمی کراچی کے زیرِاہتمام اور شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کے زیر انتظام اندرون سندھ کے سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سرگرمیوں کا سلسلہ جاری و ساری ہے۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان کی خصوصی ہدایت و سرپرستی میں سیلاب متاثرین کو امدادی سامان کی ترسیل
حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان کی خصوصی ہدایت و سرپرستی میں اور زہرا اکیڈمی، کراچی کے زیر اہتمام اور شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ بلوچستان کے زیر انتظام بلوچستان کے علاقوں گنداخہ، ضلع جعفرآباد میں سیلاب متاثرہ علاقوں میں متاثرین کیلئے ہنگامی بنیادوں پر سرگرمیاں جاری ہیں۔
-
زہرا (س) اکیڈمی کراچی کے زیر اہتمام سیلاب متاثرین کیلئے میڈیکل کیمپ کا قیام +تصاویر
حوزہ / قائد ملت جعفریہ حضرت علامہ سید ساجد علی نقوی کی خصوصی ہدایت و سرپرستی میں اور زہرا(س) اکیڈمی کراچی کے زیر اہتمام سیلاب متاثرہ علاقوں میں موبائل میڈیکل کیمپس قائم کئے گئے ہیں۔
-
جامعہ الرضا روہڑی میں استقبال ماہ رمضان و مبلغین سیمینار کا انعقاد
حوزہ / قائد ملت جعفریہ حضرت آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی سرپرستی میں استقبال ماہ رمضان و مبلغین سیمینار کا انعقاد جامعہ الرضا روہڑی میں زہرا (س) اکیڈمی کراچی کے زیر اہتمام اور شیعہ علماء کونسل پاکستان سکھر ڈویژن کے زیر انتظام انعقاد پذیر ہوا۔
-
زہرا (س) اکیڈمی کراچی کے زیرِ اہتمام اجتماعی شادی کی تقریب
حوزہ / قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی کی سرپرستی میں زہرا (س) اکیڈمی کراچی کے زیر اہتمام اور شیعہ علماء کونسل پاکستان ضلع بدین صوبہ سندھ کے زیر انتظام ضلع بدین کے 14 جوڑوں کی شادی کی اجتماعی تقریب تلہار شہر کے مقامی ہال میں منعقد ہوئی۔