سال نو
-
حضرت عیسیٰ (ع) کی پاکیزہ سیرت مشعل راہ ہے
حوزہ/ اپنے بیان میں علامہ مقصود ڈومکی نے کہا کہ حضرت عیسیٰ مسیح (ع) عالم انسانیت کے عظیم رہبر و رہنماء ہیں۔ جنہوں نے بھٹکی ہوئی انسانیت کو حق و صداقت کا راستہ دکھایا۔
-
نئے ہجری شمسی سال 1402 کے آغاز کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام نوروز
حوزہ/ نئے ہجری شمسی سال 1402 (21 مارچ 2023 الی 19 مارچ 2024) کے آغاز پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حسب معمول پیغام نوروز جاری کیا جس میں آپ نے ختم ہونے والے سال کے اہم واقعات کا سرسری جائزہ لیا اور نئے سال کے اہم اہداف اور کلیدی نعرے پر روشنی ڈالی۔
-
سال نو کے آغاز پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی کا پالیسی خطاب:
عالم اسلام میں مسئلۂ فلسطین کبھی فراموش نہیں ہوگا/ امریکا نے جال بن کر آل سعود کو یمن کی جنگ کے دلدل میں پھنسایا، رہبر انقلاب اسلامی
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے سال نو کے آغاز پر ذکر کرتے ہوئے فرمایا کہ چھے سال گزر جانے کے باوجود سعودی عرب اب تک یمن کے عوام کو جھکا نہیں سکا ہے، اور امریکا نے جال بن کر آل سعود کو یمن کی جنگ کے دلدل میں پھنسا دیا۔
-
امام جمعہ نیویارک:
سال نو کا ایجنڈا اور ماضی سے عبرت، حجۃ الاسلام ڈاکٹر سخاوت حسین سندرالوی کا نیۓ سال کی آمد پر پیغام
حوزہ/ امام جمعہ نیویارک نے اپنے ایک پیغام میں کہا کہ شرعا ہیپی نیو ائیر کہنا، نیو ائیر کے ڈنر ،نیو ائیر عید وغیرہ میں کوئی قباحت نہیں ہے۔ بشرطیکہ اسے حکم شریعت نہ سمجھا جائے اور غیر شرعی حرکات سے پرہیز کیا جائے ۔ جتنی سادگی سے ۲۰ سے ۲۱ ٹرانسفر ہوا ہے اسکی مثال ناپید ہے ۔
-
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری:
نئے سال کی آمد پر پوری قوم تجدید عہد کرے، ملک کی خوشحالی، سلامتی اور استحکام کے لیے انفرادی کردار ادا کریں گے
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا کہ باہمی اتحاد و اخوت کے جذبوں سے سرشار ہو کر ہی بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے مشن کو آگے بڑھایا جا سکتا ہے۔