۱۴ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۴ شوال ۱۴۴۵ | May 3, 2024

سال ۲۰۲۲

کل اخبار: 5
  • خورشید صادق

    خورشید صادق

    حوزہ/ حضرت مولانا ڈاکٹر کلب صادق طاب ثراہ۔۔۔ شاید لفظوں میں آپ کی شخصیت نہ سمٹ سکے۔ جو کچھ ہم اور آپ لکھ رہے ہیں وہ اتنا ہے جتنا ہم سمجھ سکے ورنہ آپکی ذات اس سے کہیں بلند تھی۔

  • نیا عیسوی سال اور ہم...مولانا سید نجیب الحسن زیدی

    نیا عیسوی سال اور ہم...مولانا سید نجیب الحسن زیدی

    حوزہ/ اگر اس نئے سال کی آمد پر مسلمان اور عیسائی  دونوں ہی مکاتب فکر کے افراد جناب عیسٰی علیہ السلام کی تعلیمات پر روشنی ڈالیں اور اس بات پر اظہار خیال ہو کہ جناب عیسیی علیہ السلام نے کس مقصد کے تحت زندگی گزاری اور ہم کیونکر انکے مقاصد کی آبیاری کر سکتے ہیں تو شاید یہ وہ چیز ہے کہ جسکے پیش نظر ہم کہہ سکتے ہیں نئے سال کی واقعی خوشی میں ہم اپنے عیسائی بھائیوں کے ساتھ  شریک و سہیم ہیں کہ ہم دونوں کا مقصد دنیا میں امن و بھائی چارہ کی فضا کو فراہم کرنا ہے اور ان طاقتوں کو شکست دینا ہے جو جناب عیسٰی جیسے پیغمبر امن و صلح کا نام لیتے ہیں لیکن دنیا کو انہوں نے اپنی کرتوتوں سے نا امن کیا ہوا ہے۔

  • اکیسویں صدی کا اکیسواں سال بھی گزر گیا

    نیا سال ایسے بھی منائیں؛

    اکیسویں صدی کا اکیسواں سال بھی گزر گیا

    حوزہ/ 31 دسمبر کی رات کو اگر جاگنا اور شب داری کرنا ہی ہے تو اس انداز میں جا گیں کہ پوری رات شکر پروردگار ، استغفار اور دعاؤں میں بسر ہو

  • حضرت عیسی (ع) کی ولادت اور نیا سال 2022 مبارک ہو

    حضرت عیسی (ع) کی ولادت اور نیا سال 2022 مبارک ہو

    حوزہ/ روایت کے مطابق حضرت عیسی علیہ السلام 25 دسمبر کو مقبوضہ فلسطین کے شہر بیت لحم میں پیدا ہوئے۔ اس مناسبت پر حوزہ علمیہ ایران کا ترجمان حوزہ نیوز ایجنسی اپنے تمام سامعین، ناظرین اور قارئین کی خدمت میں ہدیہ تبریک و تہنیت پیش کرتا ہے۔

  • حضرت عیسیٰ ؑ پر ایمان عقیدہ نبوت میں شامل، مولانا سید علی ہاشم عابدی

    حضرت عیسیٰ ؑ پر ایمان عقیدہ نبوت میں شامل، مولانا سید علی ہاشم عابدی

    حوزہ/ خدایا! امام زمانہ علیہ السلا م کے ظہور میں تعجیل فرما ، تا کہ وہ نماز برپا ہو جسمیں ہمارے مولا امام ہوں اور جناب عیسیٰ علیہ السلام مقتدی ہوں اور دنیا پر حقیقت واضح ہو جائے۔ آمین