سانحہ مچھ (72)
-
ایرانمجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ قم کا حالات حاضرہ پر اہم جلسہ
حوزہ/ جلسہ میں گلگت بلتستان کے سیاسی حالات اور الیکشن کے دوران کے واقعات و سانحہ مچھ کے حوالے سے دئیے گئے دھرنے پر روشنی ڈالی گئی۔
-
پاکستانآج ملت کو قلم کی طاقت اور بہترین تربیت کی ضرورت ہے، علامہ غضنفر حیدری
حوزہ/ یہ جناب سیدہ فاطمہ سلام اللہ علیہا کی تربیت تھی کی امام حسین علیہ السلام نے اسلام کے لیے جان دینے سے دریغ نا کیا آج ہماری نسل کو اسی طرح کی تربیت درکار ہے تاکہ وہ استعماری طاقتوں کا مقابلہ…
-
رکن شہداء کمیٹی کوئٹہ:
پاکستان20 سال کے عرصہ میں 27000 سے زیادہ ہزارہ برادری شہید، علامہ موسی حسینی
حوزہ/ رکن شہداء کمیٹی کوئٹہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مچھ جیسے علاقے میں جہاں ایک ہفتے سے زیادہ کھانے پینے کا سامان نہیں جا سکتا، وہاں ہینڈ گرنیڈ، راکٹ لانچر، خنجر، کیمرے کیسے پہنچ گئے، کیسے…
-
سربراہ امت واحدہ پاکستان:
پاکستانپاکستانی شیعہ شہادت سے ہرگز نہیں گھبراتے ہم کربلا کے ماننے والے ہیں اور شہادت ہماری میراث ہے، علامہ امین شہیدی
حوزہ/ سربراہ امت واحدہ پاکستان نے کہا کہ آج پاکستان کے تمام اثنا عشری ایک آواز بن کر دشمن وقت کو جواب دیں تو دشمن کو اپنی جان بچانے کی فکر لاحق ہوگی۔ پاکستانی شیعہ شہادت سے ہرگز نہیں گھبراتے…
-
پاکستانپاسداران پاکستان کے زیر اہتمام ملتان میں سانحہ مچھ کے شہداء کا چہلم منایا گیا
حوزہ/ پاسداران پاکستان شعبہ عزا کے زیراہتمام سانحہ مچھ میں بیدردی کے ساتھ شہید کیے جانے والے کان کنوں کا چہلم امام بارگاہ سائبان زہراء ملتان میں انعقاد کیا گیا۔
-
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل:
پاکستانملت کا اتحاد وقت کے فرعونوں کو نابود کرسکتا ہے، ہم کل بھی مظلوموں کے ساتھ تھے اور آج بھی مظلوموں کے ساتھ ہیں، علامہ سید احمد اقبال رضوی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کے زیراہتمام شہدائے سانحہ مچھ اور شہدائے اسلام کی یاد میں جامعہ شہید مطہری میں مجلس ترحیم کا انعقاد کیا گیا۔
-
گیلریتصاویر/ کوئٹہ میں عظمت شہداء کانفرنس کی تصویری جھلکیاں
حوزہ/ کوئٹہ میں مجلس وحدت مسلمین کوئٹہ سٹی کے زیر اہتمام میجر نادر علی آڈیٹوریم گلستان ٹاؤن کوئٹہ میں عظمت شہداء کانفرنس بمناسبت 8ویں برسی شہدائے 10جنوری 2013 اور بیاد شہدائے سانحہ مچھ کا انعقاد…
-
گیلریتصاویر/ ملی یکجہتی کونسل سندھ کے وفد کی ایم ڈبلیو ایم رہنماؤں سے ملاقات
حوزہ/ کراچی میں ملی یکجہتی کونسل صوبہ سندھ کے وفد کی جناب اسداللہ بھٹو کی سربراہی میں مجلس وحدت مسلمین کے صوبائی سیکریٹریٹ وحدت ہاؤس سولجربازار آمد، ایم ڈبلیوایم صوبہ سندھ کے سیکریٹری جنرل…
-
ملی یکجہتی کونسل سندھ کے وفد کی ایم ڈبلیو ایم رہنماؤں سے ملاقات:
پاکستانسانحہ مچھ کے مجرموں اور ان کے سرپرستوں کی عدم گرفتاری حکومت کی نا اہلی ہے
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین کے صوبہ سندھ کے سیکرٹری جنرل علامہ باقر عباس زیدی نے ملک کے مختلف شہروں میں دیے گئے دھرنوں میں شرکت پر مختلف مکاتب فکر کے علماء کرام، عمائدین، کارکنان اور اپنی قوم کا شکریہ…
-
مقالات و مضامینہزارہ برادری کی نسل کشی کی وجوہات
حوزہ/ ہزارہ کے لوگ وہ پاکستانی نہیں افغانی ہیں، جو لوگ پاکستان بننے سے پہلے یا بعد میں ہندوستان سے ہجرت کر کے آئے تھے۔کیا وہ لوگ آج پاکستانی کہلاتے ہیں یا ہندوستانی ؟
-
ایرانتہران میں پاکستانی سفارت خانہ پر سانحہ مچھ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ، دہشتگردی کو جڑ سے ختم کرنے کا کیا مطالبہ
حوزہ/ ایران کے پائتخت تہران میں پاکستانی سفارتی خانہ پر سانحہ مچھ کے خلاف اسٹوڈنٹس اور عوام نے غم اور غصّہ کا اظہار کرتے ہوئے شہداء کے لواحقین سے ہمدردی و تعزیت پیش کیا۔
-
پاکستانسانحہ مچھ، حکومت وعدے پورے کرے اور قاتلوں کو گرفتار کیا جائے، علامہ عارف واحدی
حوزہ/ مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مچھ میں دہشتگردوں کا جتھہ نہتے محنت کشوں کو ہاتھ پاؤں باندھ کر ذبح کر کے چلے گئے مگرکوئی نہیں بتا رہا یہ قاتل کہاں گئے؟۔
-
سانحہ مچھ، ملی یکجہتی کونسل کا تعزیتی اجلاس:
پاکستانپاکستان کو محفوظ پناہ گاہ سمجھنے والے شرپسندوں کے لیے اس سرزمین کو قبرستان بنا کر انجام تک پہچانا ہوگا، مقررین
حوزہ/سانحہ مچھ، ملی یکجہتی کونسل کا نیشنل ایکشن پلان پر اس کی روح کے مطابق عمل اور داعش کے مکمل خاتمے کیلئے بھرپور آپریشن کا مطالبہ
-
اصغریہ خواتین علم و عمل تحریک کے مرکزی صدر:
پاکستانپاکستان کی تاریخ سانحۂ مچھ جیسے واقعات سے بھری ہوئی ہے، آج تک کسی ایک بھی ملزم کو سزا نہیں دی گئی، محترمہ نصرت علی
حوزہ/پاکستان میں اسلام کے دشمن ہم پر حملہ آور ہوئے ہیں، قومی سلامتی کے اداروں کو مزید چوکنا رہنے کی ضرورت ہے۔
-
جہانسانحۂ مچھ اور آگے کا لائحۂ عمل؛ امریکہ میں مقیم پاکستانی عالم دین حجت الاسلام امیر مختار فائزی کا سانحہ کوئٹہ کے متعلق اہم پیغام
حوزہ/ قائد ملت کی سربراہی میں ایک مرکزی کونسل تشکیل دینے کے لئے کھلے دل کے ساتھ مذاکرات شروع کئے جائیں تا کہ تمام دیندار قوتیں ایک مرکز پر مجتمع ہو سکیں۔ اور مل کر اپنے اپنے حصے کا کام کر کے…
-
جہانعالمی استکبار کے ناپاک ایجنڈہ کی تکمیل میں ہم سب سے بڑی رکاوٹ بنیں گے وہ کبھی اپنا ہدف نہیں پا سکے گا، علامہ ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم شعبہ شام کے زیر اہتمام تعزیتی پروگرام سے علامہ شفقت شیرازی نے کہا کہ مچھ کوئٹہ میں بے گناہ ہزارہ شیعہ مزدوروں کا بہیمانہ قتل اور المناک سانحہ ہم سب کو بیدار رہنے کا درس دے…
-
امام جمعہ والجماعت جامع مسجد لرسی پشکم کرگل, لداخ کا سانحہ مچھ پر اظہارِ افسوس:
ہندوستانیزید وقت کے دہشتگردوں نے ایک بار پھر انسانیت کو داغدار کیا، پاکستان میں شیعوں کے قتل عام بند کرو، حجۃ الاسلام شیخ احمد ارمان
حوزہ/ پاکستان میں ایک بار پھر اہل البیت علیہم السلام کے چاہنے والوں کے خون سے ہولی کھیلا گیا۔
-
-
-
ہندوستانمسلمانوں کے نام پر بننے والے ملک میں نہ مسلمان محفوظ ہیں اور نہ ہی اسلامی مقدسات کی حرمت، مولانا علی ہاشم عابدی
حوزہ/ جس طرح یہ جاہل دہشت گرد مجرم ہیں اسی طرح بے دین حکمراں بھی جرم میں برابر کے شریک ہیں۔ اور انشاء اللہ بے گناہوں کا خون دونوں کو غرق کر دے گا۔
-
ایرانشیعہ ہزارہ برادری کا بہیمانہ قتل ہر آزاد انسان کے دل کو مجروح کردیا ہے، آیت اللہ محسن فقیہی
حوزہ/ پاکستانی حکومت، سیکیورٹی اور دفاعی فورسز سے پاکستانی عوام اور شیعوں کی سلامتی کو یقینی بنانے اور اس طرح کے دردناک واقعے کی تکرار کو روکنے کے لئے مزید اقدامات کی توقع کی جاتی ہے۔
-
ایرانآیت اللہ جواد فاضل لنکرانی کا سانحہ مچھ پر اظہار تشویش، اس سانحے سے عالم انسانیت کو تکلیف پہنچی
حوزہ/ پاکستان میں شیعوں کے قتل عام سے ہم سبھی شیعہ، مسلمانوں اور انسانیت کے دلوں کو تکلیف پہنچی ہے۔ہمیں حکومت پاکستان کے سامنے اپنے سخت احتجاج کا اظہار کرنا چاہئے۔
-
سیکرٹری جنرل وفاق المدارس الشیعہ پاکستان:
پاکستانشیعہ ہزارہ ایک مہذب، تعلیم یافتہ اور امن پسند قوم، انہیں بلیک میلر کہنا ان کے زخموں پر نمک پاشی، علامہ محمد افضل حیدری
حوزہ/ شیعہ ہزارہ ایک مہذب، تعلیم یافتہ اور امن پسند قوم ہے جس نے بیک وقت 100 جنازے اُٹھا کر بھی نہ اسلحہ اٹھایا اور نہ ہی کسی ذاتی اور سرکاری املاک کو ذرہ بھر نقصان پہنچایا ہے۔
-
پاکستانسانحہ مچھ، قائد ملت جعفریہ پاکستان کی ہدایت پر مرکزی وفد کی تجہیز و تکفین اور نمازہ جنازہ میں شرکت
حوزہ/مرکزی وفد علامہ ڈاکٹر شبیر میثمی کی سربراہی میں علامہ ناظر عباس تقوی اور علامہ عابد رضا عرفانی کے ہمراہ چار روز سے شہدا کے ورثا کے ہمراہ دھرنے میں موجود رہا، و وفد نے شہداء کے غمزدہ خانوادوں…
-
ایراناسلامی جمہوریہ ایران کی پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں گیارہ کان کنوں کے قتل عام کی شدید مذمت
حوزہ/ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ عالم اسلام کے تمام ملکوں کو چاہئے کہ ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کریں، تکفیری دہشت گرد گروہوں اور ان کی فنڈنگ کا سد باب کئے جانے پر توجہ دیں۔
-
مرجعیت کی قوت:
ایرانمرجعیت کے پیغام پر ہزارہ برادری کا احتجاجی دھرنا ختم کرنے اور اپنے شہداء کی تدفین کا اعلان/ہم مرجعیت کے احترام میں اپنے جنازوں کی تدفین کر رہے ہیں
حوزہ/آیت اللہ العظمیٰ ناصر مکارم شیرازی کے تعزیتی اور اظہار یکجہتی کے پیغام کے بعد مظاہرین نے مرجعیت کے احترام اور حکم پر عمل کرتے ہوئے احتجاجی دھرنا ختم کیا اور جنازوں کی تدفین کا اعلان کر…
-
مقالات و مضامینپاکستان میں نفرت اور شیعہ نسل کشی کی تاریخ
حوزہ/ ۱۹۴۷ کے اواخر سے آج ۲۰۲۰ کی ابتدائ تک مسلمانوں کی جنت بننے کا دعویٰ کرنے والے پاکستان میں تقریبا ۱۰۰۰۰ انسانوں سے شیعہ ہونے کے جرم میں ان کی زندگی چھینی جا چکی ہے۔
-
ایرانکوئٹہ میں 11 شیعیان کا داعش کے ہاتھوں بہیمانہ قتل اور اقوام متحدہ اور حقوق انسانی جیسے اداروں کا خاموش رہنا ان کی دیرینہ عادت، مولانا رضوان علی اصفہانی
حوزہ/ ساؤتھ انڈیا شیعہ علماء کونسل کے تمام علماء اس سانئحہ مچھ کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور مقتولین کے گھر والوں کے ساتھ اظہارِ ہمدردی کرتے ہیں، خداوند منان ان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔
-
سانحہ مچھ، حکومت پاکستان اور شہداء کمیٹی کے درمیان ہونے والے معاہدے کی تفصیلات:
پاکستانکوئٹہ؛ شیعہ ہزارہ برادری اور حکومت پاکستان کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے، دونوں فریقین کے درمیان تحریری معاہدہ
حوزہ/ دھرنا منتظمین نے مذاکرات کامیاب ہونے کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ حکومت نے ہمارے مطالبات تسلیم کرلیے ہیں۔ لواحقین شہداء کی تدفین پر رضا مند ہوگئے ہیں۔
-
ایرانپاکستان میں ہزارہ قوم کے 11 محترم کان کنوں کی شہادت، تکفیری گرہوں کی بزدلانہ حملوں کے سلسلے کی کڑی ہے، آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی
حوزہ/بلوچستان میں واقع "بولان" کے علاقے میں ہونے والے حالیہ جرم نے پوری دنیا میں، قرآن کریم کے پیروکاروں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور خاندان رسالت کے شیدائیوں کے دلوں اور سینوں کو…