سبیل امام حسین علیہ السلام
-
علمدار روڈ کوئٹہ پر زائرین اربعین کے لیے سبیل کا اہتمام:
زائرین کی خدمت ہمارے لئے اعزاز ہے، موکب باب الحوائج
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین کوئٹہ سٹی کے جنرل سیکرٹری حاجی غلام حسین اخلاقی اور دیگر ساتھیوں کی جانب سے علمدار روڈ کوئٹہ پر اربعین کے زائرین کی خدمت کے لئے سبیل باب الحوائج شہزادہ علی اصغر علیہ السلام کا اہتمام کیا گیا ہے۔
-
ایام عزاداری کے موقع پر پاکستان میں منفرد سبیل کا اہتمام؛ درخت تقسیم کیے گئے
حوزہ/ سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السّلام کی شہادت کے ایام کی مناسبت سے پاکستان میں ایک منفرد سبیل کا اہتمام، درخت تقسیم کر کے کیا گیا۔
-
مجمع کریمۂ اہلبیتؑ قم المقدسہ کی جانب سے سبیل حسینی کا اہتمام+تصاویر
حوزہ/ ہر سال کی طرح اس سال بھی "مجمع کریمہ اہلبیتؑ قم المقدسہ (طلاب غاسینگ تا ہلال آباد، کھرمنگ بلتستان مقیم قم)" کی طرف سے 10 محرم الحرام عاشورائے حسینی کے موقع پر جوارِ حرم مطہر حضرت فاطمہ معصومہ قم (س) میں "سبیل حسینؑی" کا اہتمام کیا گیا۔
-
کشمیر؛ وکھرون پلوامہ جوانوں کا بائی پاس پر سبیل کا اہتمام اور خون کا عطیہ
حوزہ/ماہ محرم الحرام کو دین و شریعت کے تحفظ کے لئے احساس ذمہ داریوں کی تجدید کا مہینہ قرار دیا جاتا ہے اس سلسلہ میں جنوبی کشمیر وکھرون پلوامہ کے جوانوں نے حسب سابق اس سال بھی (تاسوعا) نو محرم الحرام کو ایک بجے تک خون کے لئے محتاج زندگیوں کو بچانے کے لئے ڈسٹرکٹ ہاسپٹل پلوامہ میں خون کا عطیہ پیش کیا اور سبیل کا اہتمام بھی کیا۔
-
چیرمین اسلامک ڈیموکریٹک فرنٹ پاکستان:
ہم سر اٹھا کر چلنے والے ہیں؛ آمرانہ رویوں سے دبنے والے نہیں
حوزہ/ سید منیر حسین گیلانی نے کہا کہ شہدائے کربلا کی پیاس کی یاد میں قائم سبیلوں پر ناروا پابندیاں لگائی جا رہی ہیں۔ پولیس کی فرعونیت کی وجہ سے گھر کے اندر ہونے والی مجالس کو بھی روکا جا رہا ہے۔ ایسا ہرگز برداشت نہیں کریں گے۔
-
انجمن ناصران امام مہدی چھولان اوڑی کی جانب سے روز عاشور" سبیل به یاد تشنگان کربلا " کا اہتمام
حوزہ/ روز عاشور انجمن ناصران امام مہدی چھولان اوڑی ،ادرہ چہاردہ معصومین حوئی باڑی و سٹوڈنٹ والنٹیر کمیٹی اور ایک سماجی کارکن کی جانب سے کربلا کے پیاسے بچوں کی یاد میں ایک سبیل کا انعقاد کیا گیا۔
-
امروہہ:
امام حسینؑ کی یاد میں راہگیروں کو شربت پلایا گیا
حوزہ/امام حسین علیہ السلام کی یاد میں کربلا گیٹ پر راہگیروں کی شربت پلا کر پیاس بجھائی گئی۔اسی موقع پر مقررین نے کہا کہ امام حسین علیہ السلام کی زندگی اور قربانی پوری دنیا کے لیے ایک مثال ہے، انھوں نے ظلم کے سامنے نہ جھک کر شہادت قبول کی۔