حوزہ/ عقیلة بنی ہاشم حضرت زینب کبریٰ سلام اللہ علیہا کی باسعادت ولادت کے موقع پر حرم امام حسین علیہ السلام کو پھولوں سے سجایا گیا۔