حوزہ/ عدالت نے کہا کہ آپ کا موکل ملک کو نقصان پہنچا رہا ہے اور یہ اعتراف نہیں کرتا کہ ہندوستان کثیر جہتی ثقافت والا ملک ہے۔ آپ کے موکل کو اپنی آزادی کے حق کا استعمال احتیاط سے کرنا چاہیے۔
حوزہ/ مسلمانوں کے خلاف نفرت پھیلانے کے لئے مشہور ”سدرشن“ نیوز چینل نے نفرت پھیلانے کی تما م حدیں پارکرتے ہوئے ”نوکر شاہی جہاد“ نام سے ایک پروگرام کا ٹریلر جاری کیا ہے۔