سربراہ جامعۃ المصطفی العالمیہ
-
علامہ سید افتخار حسین نقوی کی سربراہ جامعۃ المصطفیؑ سے ملاقات
حوزہ/ امام خمینیؒ ٹرسٹ اسلام آباد پاکستان کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ افتخار حسین نقوی نے جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کے مرکزی دفتر کا دورہ کرتے ہوئے سربراہ جامعۃ المصطفی حجۃ الاسلام والمسلمین عباسی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
عید فطر کے موقع پر جامعۃ المصطفی کے سربراہ کا تہنیتی پیغام
حوزہ/ جامعۃ المصطفی العالمیہ کے سربراہ نے حوزہ علمیہ اور مدارس کے منتظمین اور ذمہ داران کے نام تہنیتی پیغام بھیج کر عید الفطر کی مبارکباد پیش کی۔
-
ماڈاگاسکر کے مسلمان علماء کے ایک وفد کی سربراہ جامعۃ المصطفی العالمیہ سے ملاقات
حوزہ / جمہوریہ اسلامی ایران میں مطالعاتی سیکشن میں شرکت کے لیے آئے ہوئے ہیں ماڈاگاسکر کے مسلمان علماء کے ایک وفد کی سربراہ جامعۃ المصطفی العالمیہ سے ملاقات کی ہے۔
-
امریکہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا علمبردار ہے: سربراہ جامعۃ المصطفی
حوزہ/ ایران کے شہر گرگان میں حجۃ الاسلام والمسلمین عباسی نے ایران کے شہر گرگان میں " رہبر انقلاب کے نقطہ نظر سے امریکی انسانی حقوق " کے موضوع پر منعقد پانچویں بین الاقوامی کانفرنس میں کہا کہ امریکہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا علمبردار ہے، امریکہ کا اصلی چہرہ اور اس کے جرائم دنیا کو بتانا تمام علمی مراکز کی ذمہ داری ہے تا کہ نوجوان نسل ان حقائق سے آگاہ رہیں۔
-
سربراہ جامعۃ المصطفی العالمیہ:
ایمان انسان کی کوششوں میں انگیزہ پیدا کرتا ہے
حوزہ / سربراہ جامعۃ المصطفی نے کہا: انسان دنیا کی لذتوں اور مادیات میں اس طرح غرق ہو گیا ہے کہ اس کا ہدف صرف کام کیلئے فرصتیں تلاش کرنا رہ گیا ہے لیکن جو چیز انسان میں انگیزہ پیدا کرتی ہے وہ ایمان ہے۔
-
سربراہ جامعۃ المصطفی:
طلاب جامعۃ المصطفی دنیا بھر میں اسلامی اخوت و برادری کا بہترین نمونہ ہیں
حوزہ / پاکستان کے شمالی علاقہ جات سے جامعۃ المصطفی میں شارٹ کورس کے لئے آئے بعض دانشوروں کے ایک وفد نے جامعۃ المصطفی کے سرپرست سے ملاقات کی ہے۔
-
سربراہ جامعۃ المصطفی:
طلاب کو فنون سکھانے کے لئے جامعۃ المصطفی کی استعداد سے استفادہ کرنا چاہئے
حوزہ / سربراہ جامعۃ المصطفی نے ہنر و فنون کے تعلیمی مرکز "بیان" کے علمی گروہ سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے فنون اور مہارتوں کی تعلیم کی اہمیت کو بیان کیا۔
-
ظالموں کو خطے سے نکال کر سردار سلیمانی کی شہادت کا بدلہ لیں گے: جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کے سربراہ
حوزہ/ ، حجۃ الاسلام والمسلمین علی عباسی نے جنرل سلیمانی کی شہادت کی تیسری برسی کی مناسبت سے منعقدہ کانفرنس میں خطاب کیا اور کہا: شہید سلیمانی کی شہادت نے دنیا کے بدکرداروں کو خوش اور اہل ایمان کو غمگین کر دیا ، آج بھی دلوں میں اس شہادت کی گرمی برقرار ہے۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین عباسی:
حوزہ علمیہ قم اور حوزہ علمیہ نجف کے درمیان روابط کو تقویت دینے کی ضرورت ہے
حوزہ/ جامعۃ المصطفیٰ کے سربراہ نے حوزہ علمیہ قم اور حوزہ علمیہ نجف اشرف کے درمیان تعلقات کو مضبوط کرنے کی ضرورت پر تاکید اور کہا کہ فکری اور علمی جنگ میں ماضی کی نسبت آج ہماری ذمہ داریاں زیادہ بڑھ گئی ہیں۔
-
سربراہ جامعۃ المصطفی:
ایران اور ہندوستان کے درمیان علمی تعاون میں اضافہ ہونا چاہیے، ڈاکٹر عباسی
حوزہ / حجۃ الاسلام والمسلمین عباسی نے ہندوستان کے علمی مراکز سے اچھے علمی روابط کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا: ہندوستان بین الاقوامی سطح پر ایک اہم اور طاقتور ملک ہے۔ ایران اور ہندوستان کے درمیان تاریخی اور ثقافتی روابط بہت گہرے اور اہمیت کے حامل ہیں۔
-
سربراہ جامعۃ المصطفی کا دمشق یونیورسٹی کا دورہ
حوزہ/ سربراہ جامعۃ المصطفی حجت الاسلام والمسلمین عباسی نے دمشق یونیورسٹی میں وزٹ کے دوران اس یونیورسٹی کے چانسلر سے ملاقات کی ہے۔
-
سربراہ جامعۃ المصطفی کی ادارۂ ثقافت و ارتباطات اسلامی کے نئے سربراہ کو مبارکباد
حوزہ / سربراہ جامعۃ المصطفی نے اپنے پیغام میں حجت الاسلام والمسلمین ایمانی پور کو ادارۂ ثقافت و ارتباطات اسلامی کا نیا سربراہ منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔
-
ڈاکٹر جلال الدین رحمت کی رحلت پر سربراہ جامعۃ المصطفی کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ انڈونیشیا کے جلیل القدر دانشور ڈاکٹر جلال الدین رحمت کی رحلت پر حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر عباسی نے تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔