سربراہ حوزہ علمیہ قم
-
سربراہ حوزہ علمیہ قم:
ایران دنیا بھر میں اسلام اور تشیّع کی ترویج میں پیش پیش ہے / احیاء حوزہ علمیہ قم کی صد سالہ تقریب سے خطاب
حوزہ / حوزہ علمیہ کے سرپرست نے کہا: ایران دنیا بھر میں اسلام اور پھر شیعیت کے استقبال میں پیش پیش ہے۔ ایرانیوں نے اسلام قبول کیا اور اپنی عقل و ہنر سے اسلام کا استقبال کیا اور حتی عربی زبان و لٹریچر بھی ایرانیوں کے توسط سے اپنی عروج تک پہنچا۔
-
آیت اللہ اعرافی:
آیت اللہ روحانی کی کتاب ’’فقہ الصادق‘‘ مرحوم کی عظیم اور قابل قدر تالیفات میں سے ہے
حوزہ/ آیت اللہ روحانی کے سانحہ ارتحال پرحوزہ علمیہ کے سربراہ آیت اللہ اعرافی نے تعزیتی پیغام کے ذریعہ رہبر معظم، مراجع کرام، حوزہ علمیہ اور تمام اہل خانہ کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کی۔
-
سربراہ حوزہ علمیہ قم:
انسان جس قدر دنیا کا دلدادہ ہو گا اس کی شخصیت محدود ہوتی جائے گی، آیت اللہ اعرافی
حوزہ / انسان جتنا دنیا کی دلدادہ ہوں گے ان کی شخصیت محدودتر ہو گی اور وہ مادیت کی طرف زیادہ مائل ہوں گے۔ اس کے برعکس انسان جس قدر کھلے دل کا مالک ہوگا اس میں ملائمت پائی جائے گی اور اس کا اخلاق بہتر ہوگا، لوگ اس کے گرد جمع ہوں گے اور وہ اسے اپنے لیے پناہ گاہ سمجھیں گے۔
-
سربراہ حوزہ علمیہ قم کا آیت اللہ جوادی آملی کو تعزیتی پیغام
حوزہ / آیت اللہ اعرافی نے پیغام ارسال کر کے آیت اللہ جوادی آملی کو ان کے بھائی کی رحلت پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
آیۃ اللہ اعرافی کے تہنیتی پیغام پر کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس کے دفتر کا جواب
حوزہ/ عالمی کیتھولک رہنما پوپ فرانسس کے دفتر نے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی ولادت باسعادت اور نئے سال کی آمد کے موقع پر آیت اللہ اعرافی کے مبارکبادی پیغام کا جواب دیا۔
-
تہران کے ارمنی برادری کے آرچ بشپ کے نام آیت اللہ اعرافی کا پیغام
حوزہ/حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی ولادت باسعادت اور نئے سال کی آمد کے موقع پر تہران اور شمال ایران کے آرمینیائیوں کے خلیفہ آرچ بشپ سیبوہ سرکیسیان کو حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ آیت اللہ اعرافی کا پیغام پہنچایا گیا۔
-
آیت اللہ طالقانی کی رحلت پر سربراہ حوزہ علمیہ قم کا تعزیتی پیغام
حوزہ / آیت اللہ اعرافی نے حوزہ علمیہ قم کے سینیئر استاد آیت اللہ طالقانی کی رحلت پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
استاد پیشوائی کی رحلت پر سربراہ حوزہ علمیہ کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین مہدی پیشوائی کی رحلت پر آیت اللہ اعرافی نے تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
سربراہ حوزہ علمیہ قم کی آیت اللہ العظمی صافی گلپائگانی سے ملاقات،طلاب اور اساتذہ کی علمی توانائیوں میں ترقی و پیشرفت کی تاکید
حوزہ/ آیت اللہ صافی گلپائگانی نے آیت اللہ اعرافی سے ملاقات پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے طلاب اور اساتذہ کی علمی توانائیوں میں ترقی و پیشرفت کی تاکید کرتے ہوئے انہیں حوزہ علمیہ کے پروگراموں کے سلسلہ میں مفید مشورے دئے۔
-
سربراہ حوزہ علمیہ قم:
حج میں امت اسلامی کے مسائل اور چیلنجز بیان ہونے چاہیئے، آیت اللہ علی رضا اعرافی
حوزہ/ سربراہ حوزہ علمیہ قم نے کہا ہے کہ کرونا میں ایس او پیز کا خیال رکھتے ہوئے تمام اقوام و مذاہب اور اسلامی ممالک کو حج و عمرہ ادا کرنے کا موقع فراہم کیا جانا چاہیے۔
-
شیخ احمد الزین کی رحلت پر سربراہ حوزہ علمیہ قم کا تعزیتی پیغام:
شیعہ اور سنی علماء شیخ احمد الزین سے راضی تھے، آیت اللہ اعرافی
حوزہ/ آیت اللہ اعرافی نے کہا: مرحوم احمد الزین پر شیعہ اور اہل سنت علماء کا اعتماد اس قدر زیادہ تھا کہ وہ انجمن علمائے مسلمین لبنان کے سالہا سال سربراہ رہے اور سب ان کی سربراہی پر راضی تھے۔
-
ایرانی وزیر اطلاعات کے نام آیت اللہ اعرافی کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ سربراہ حوزہ علمیہ قم نے وزیر اطلاعات حجت الاسلام والمسلمین سید محمود علوی کے والد کی وفات پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
سربراہ حوزہ علمیہ قم:
مرحوم حجت الاسلام والمسلمین سید جواد مظلومی نے حج و زیارت اور اربعین کے سلسلے میں عظیم خدمات انجام دیں، آیت اللہ علی رضا اعرافی
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین سید جواد مظلومی، عالم اور فقیہ ہونے کے ساتھ ساتھ انہوں نے اپنی بابرکت عمر میں قرآن مجید، مکتب اہلبیت(ع)، انقلاب اسلامی اور بالخصوص حج و زیارت اور اربعین کے سلسلہ میں عظیم خدمات انجام دیں، اسی طرح قرآنی اور احادیثی سافٹ ویئر اور حج و زیارت کے بین الاقوامی امور میں آپ کی خدمات وہ نیک کام ہیں جو ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے۔
-
اب یہ خطہ اسرائیل کی شکست اور اس کے اہداف کی نابودی کی طرف گامزن ہے، سربراہ حوزہ علمیہ قم
حوزہ/ حوزہ علمیہ قم کے سربراہ نے کہا: اب یہ خطہ اسرائیل کی شکست اور اس کے اہداف کی نابودی کی طرف گامزن ہے۔ چھوٹے ممالک کا اسرائیل سے تعلقات کو معمول پر لانا پانی پر موجود اس جھاگ کی طرح ہے کہ جو بہت جلد بیٹھ جائے گی۔
-
حکومت نائیجیریا شیخ ابراہیم زکزاکی کو آزاد کرے، آیت اللہ اعرافی
حوزہ/ سربراہ حوزہ علمیہ قم نے کہا: امید ہے کہ نائیجیریا کے حکمران عقل و خرد کا مظاہرہ کرتے ہوئے شیخ ابراہیم زکزاکی کو زندان سے آزاد کر دیں گے۔