سربراہ مجلس وحدت المسلمین پاکستان
-
علامہ شیخ محمد حسن جعفری کا سکردو میں اہم خطبہ؛
شیعہ رہنماؤں آپس میں مل جل کر رہیں/ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے سینٹ میں گلگت بلتستان کی بہترین ترجمانی کی
حوزہ/ مرکزی جامع مسجد سکردو کے امام جمعہ اور داعی اتحاد و وحدت عالم باعمل علامہ شیخ محمد حسن جعفری نے خطبۂ جمعہ میں ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے چیئرمین کی سینٹ میں گلگت بلتستان کی بہترین ترجمانی کو سراہتے ہوئے کہا کہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے سینٹ میں گلگت بلتستان کی بہترین ترجمانی کی اور یونیورسٹی آف بلتستان کے ناپسندیدہ وی سی کے خلاف بھی بات کی۔ ہم ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔
-
ایم ڈبلیو ایم پاکستان نے مخصوص نشستوں کے حصول کیلئے وکیل مقرر کردیا
حوزہ/ اسلام آباد پاکستان، ایم ڈبلیو ایم نے قومی اسمبلی کی مخصوص نشستوں کے کیس میں وکیل مقرر کرنے کے لئے الیکشن کمیشن سے وقت مانگ لیا۔
-
علامہ شفقت شیرازی کی عمار الحکیم سے ملاقات؛
اسرائیل کے ساتھ ہر قسم کے تعلقات قائم کرنا قانونی جرم ہو گا
حوزہ/ مجلس وحدت المسلمین کے سیکرٹری امورِ خارجہ حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ سید شفقت حسین شیرازی کی وفد کے ہمراہ عراق کے دارالحکومت بغداد میں سربراہ تحریک الحکمت سے ملاقات
-
وحدت المسلمین پاکستان کے شعبۂ تنظیم سازی کی کے زیر اہتمام؛
کتاب رہنمائے مسئولین کے عنوان سے ملک گیر اسٹڈی سرکل کا انعقاد
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے شعبۂ تنظیم سازی کے زیر اہتمام کتاب رہنمائے مسئولین کے مطالعے اور اسٹڈی سرکل کے اعلان پر ملک بھر کے مختلف مقامات پر اسٹڈی سرکلز کا انعقاد کیا گیا۔
-
خواتین میں فاطمیؑ و زینبیؑ فکر اور کربلائی کلچر کو عام کرنے کی ضرورت ہے، علامہ راجہ ناصر عباس
حوزہ/ چیئرمین ایم ڈبلیو ایم پاکستان: جناب زینب سلام اللہ علیھا کے عقل انسانی کو متحیر کر دینے والے کردار نے اسلام کو دوام بخشا اور یزیدیت کو ہمیشہ کے لیے رسوا و ذلیل کر دیا۔ اس چیز کو محسوس کرتے ہوئے خواتین میں فاطمی و زینبی فکر اور کربلائی کلچر کو عام کرنے کی ضرورت ہے ۔
-
اپنی عید کی خوشیوں میں نادار عزیز و اقارب، اہل محلہ اور غرباء کو ضرور شریک کریں؛ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/مجلس وحدت المسلمین پاکستان کے چیئرمین نے عید الاضحٰی کے موقع پر کہا کہ عید الاضحٰی پسماندہ طبقوں کی نیک نیتی کے ساتھ اعانت کر کے خدا کی خوشنودی حاصل کرنے کا بہترین موقع ہے۔
-
علامہ راجہ ناصر عباس کا بلوچستان بس حادثے کے متاثرین سے اظہار ہمدردی
حوزہ/علامہ راجہ ناصرعباس کا بلوچستان پاکستان میں بس حادثے کے متاثرین کے لئے حکومت سے بہترین طبی سہولیات اور مالی امداد کا مطالبہ کیا ہے۔
-
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان علامہ مقصود علی ڈومکی کی وفد کے ہمراہ ڈی پی او جعفر آباد سے ملاقات
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان علامہ مقصود علی ڈومکی نے ایک وفد کے ہمراہ ڈی پی او جعفر آباد محمد جواد طارق سے ملاقات کی ہے۔
-
ٹھکراٹھو ضلع سکھر پاکستان میں جشنِ مولودِ کعبہ:
مولا علی (ع) نے عدل و انصاف کی جو حکومت قائم کی وہ آج بھی تاریخ انسانی کا سنہری باب ہے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ جشن سے خطاب کرتے ہوئے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان کا کہنا تھا کہ مولا علی علیہ السلام سے عشق و محبت کا یہ تقاضا ہے کہ ہم ان کے نقش قدم پر چلیں اور جب تک ہمارے گفتار اور کردار سے کردار علوی کی خوشبو نہ آئے دعوائے محبت ادھورا ہے۔
-
تصاویر/ سربراہ مجلس وحدت المسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا دفتر مجلس وحدت مسلمین شعبہ مشہد مقدس کا دورہ
حوزہ/ سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین شعبہ مشہد مقدس حجتہ الاسلام عقیل حسین خان نے اور اراکین کابینہ نے سربراہ مجلس وحدت المسلمین پاکستان کا استقبال کیا اور دفتر تشریف لانے پر شکریہ ادا کیا۔
-
مشہد مقدس میں مجلس وحدت المسلمین پاکستان کی جانب سے جشن سیدہ کائنات کا انعقاد
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین مشہد مقدس کے زیراہتمام ولادت باسعادت دختر رسول الثقلین، زوجہ فاتح بدر و حنین، مادر حسنین شریفین سیدہ، طیبہ، طاہرہ، صدیقة الکبریٰ، فاطمۃ الزہراء اور اُن کے فرزند رہبر کبیر امام راحل خمینی بت شکن کی مناسبت موسسہ شہید عارف الحسینی میں جشن کا اہتمام کیا گیا۔
-
شہید سردار قاسم سلیمانی کی پہلی برسی کی مناسبت سے ایک عظیم الشان محفل مشاعرہ سے علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا خطاب:
شہید قاسم سلیمانی کی زندگی کا واحد مقصد اسلام کی سربلندی اور دشمنان اسلام کی نابودی تھا، سربراہ مجلس وحدت المسلمین پاکستان
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام شہید سردار قاسم سلیمانی کی پہلی برسی کی مناسبت سے ایک عظیم الشان محفل مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا۔
-
علامہ علی مرتضیٰ زیدی کی والدہ کی رحلت پر سربراہ مجلس وحدت المسلمین پاکستان کا اظہار تعزیت
حوزہ/ مرکزی سیکریٹریٹ سے جاری تعزیتی بیان میں انہوں نے کہا کہ ماں کی جدائی کا غم دنیا کا سب سے بڑا غم ہے، دکھ کی اس گھڑی میں آقائےمرتضیٰ زیدی او ردیگر پسماندگان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔