سروے
-
52 فیصد اسرائیلیوں کے نزدیک نیتن یاہو اسرائیل کی سلامتی کے لیے خطرہ
حوزہ/ ایک حالیہ سروے کے مطابق 52 فیصد اسرائیلی شہریوں کا ماننا ہے کہ وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کی پالیسیاں اور اقدامات اسرائیل کی سلامتی کے لیے خطرہ بن رہے ہیں۔ اسرائیلی عوام کی اکثریت نے وزیر دفاع کی برطرفی پر بھی نکتہ چینی کرتے ہوئے گالانت کو زیادہ موزوں قرار دیا۔
-
الہ آباد ہائی کورٹ نے گیانواپی مسجد کے سروے کی اجازت دی، مسلم فریق کی عرضی مسترد
حوزہ/ الہ آباد ہائی کورٹ نے آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا (اے ایس آئی) کو بنارس کی گیانواپی مسجد کا سروے کرنے کی اجازت دے دی ہے۔
-
گیانواپی مسجد میں جاری اے ایس آئی سروے پر سپریم کورٹ نے بدھ شام 5 بجے تک لگائی روک، مسلم فریق کو ہائی کورٹ جانے کی ہدایت
حوزہ/ گیانواپی کیس میں سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ 26 جولائی کی شام 5 بجے تک گیانواپی مسجد کمپلیکس کا کوئی ASI سروے نہیں کرے گا، ہائی کورٹ کے حکم پر 26 جولائی تک عمل درآمد نہیں ہو گا، اس دوران مسجد کمیٹی ہائی کورٹ سے رجوع کرے گی۔
-
اترپردیش میں مدارس کے بعد اب وقف بورڈ املاک کے سروے کا اعلان، یوگی حکومت نے افسروں کو دی ایک ماہ کی مدت
حوزہ/ یوگی حکومت کے ڈپٹی سکریٹری شکیل احمد صدیقی نے ضلع کے سبھی کمشنر اور ضلع مجسٹریٹ کو خط لکھ کر وقف بورڈ املاک کے سروے سے متعلق اہم ہدایات دے دی ہیں۔
-
ہندوستان؛ اتر پردیش حکومت کے حکم پر ’غیر تسلیم شدہ‘ مدارس کا سروے آج سے شروع
حوزہ/ اتر پردیش میں یوگی حکومت کے حکم پر غیر تسلیم شدہ مدراس اسلامیہ کا سروے آج سے شروع کر دیا گیا ہے۔
-
آپ کی رائے کیا ہے؟
وسیم رضوی کے قرآن مجید کے خلاف اقدامات کا بنیادی مقصد کیا ہے؟
حوزہ/ حوزہ نیوز ایجنسی نے پولز سروے کی شکل میں " آپ کی رائے کیا ہے؟ " کمپین شروع کیا ہے۔ لہذا آپ اس سوال: "وسیم رضوی کے قرآن مجید کے خلاف اقدامات کا بنیادی مقصد کیا ہے؟" مندرجہ ذیل آپشن کو کلک کر کے اپنی مفید آراء سے دنیا کو آگاہ کریں۔