حوزہ/ متحدہ عرب امارات کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات برقرار کرنے کے بعد مراکش نے کہا ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات برقرار نہیں کرے گا ۔