سعودی جارحیت
-
انصار اللہ یمن کے ’’فادر آف میزائل‘‘ شہید احمد الحمزی کی زندگی پر ایک نظر
حوزہ/ شہید احمد علی الحمزی، انصار اللہ یمن کے پہلے بہادر میزائل فائر کرنے اور ڈرون طیاروں کے سربراہ تھے۔
-
سعودی عرب میں شیعوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری
حوزہ/ سعودی فوجیوں نے القطیف اور العوامیہ پر چھاپہ مار کر متعدد شیعہ نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔
-
یمن میں روزانہ 80 سے زائد بچے پیدائش کے وقت ہی مر جاتے ہیں
حوزہ/ یمن کی نیشنل سالویشن گورنمنٹ کی وزارت صحت کے ایک اہلکار نے بتایا کہ طبی سہولیات کی کمی کی وجہ سے روزانہ 80 سے زائد نومولود موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔
-
"قتل عام بند کرو" کے عنوان سے سوشل نیٹ ورک پر سعودی عرب کی بربریت کے خلاف مہم کا آغاز
حوزہ, اس ملک میں موت کے خطرے سے دوچار افراد کی تعداد 53 ہو گئی ہے، جن میں سے کم از کم 8 بچے اور نوعمر ہیں۔
-
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی:
ایران کے خلاف منفی ماحول بنانے کی کوشش/ ایران باہمی احترام، اپنے ہمسایوں کے ساتھ اچھے ہمسائیگی کے تعلقات کی پالیسی پر قائم ہے
حوزہ, ایران نے امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کی اس رپورٹ کو مسترد کردیا ہے جس میں سعودی عرب پر ایران کے حملے کے بارے میں امریکہ کی جانب سے شیئر کی گئی انٹیلی جنس معلومات کا حوالہ دیا گیا ہے اورکہا ہے کہ اس میں 'بے بنیاد الزامات' شامل ہیں۔
-
عالمی معاملات میں بے جا مداخلت کرنے والے امریکہ اور سعودی عرب کی بوکھلاہٹ، ایران کی طرف سے حملے کا اندیشہ ظاہر کیا
حوزہ/ وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکہ اور سعودی عرب ہائی الرٹ پر ہیں کیونکہ سعودی انٹیلی جنس نے امریکہ کو مطلع کیا ہے کہ ایران سعودی عرب کے کئی مقامات پر حملہ کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔
-
یمنی حجاج کرام پر سعودی اتحادیوں کا حملہ؛ انجمنِ علمائے یمن کا مذمتی بیان
حوزہ/انجمنِ علمائے یمن نے یمن کے صوبۂ ابین میں بیت اللہ الحرام کے زائرین کو لوٹنے کے لئے سعودی اماراتی کرائے کے دہشت گردوں کی کارروائی کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
انجمنِ علمائے یمن کے سیکرٹری جنرل انتقال کر گئے
حوزہ/انجمنِ علمائے یمن کے سیکرٹری جنرل عبدالسلام وجیہ کا ایک طویل علالت کے بعد انتقال ہوگیا۔
-
عیدالفطر پر بھی یمن پر سعودی جارحیت جاری
حوزہ/ خبری ذرائع کے مطابق، یمن کے الحدیدہ صوبے میں جارح سعودی اتحاد نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 106 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
آل سعود مخالف شیعہ عالمِ دین کی حوزہ نیوز ایجنسی کے ساتھ خصوصی گفتگو:
امتِ مسلمہ کے خلاف جاری خونی جرائم غاصب اسرائیلی حکومت کے ساتھ تعلقات کا نتیجہ ہے
حوزہ/آل سعود مخالف شیعہ عالمِ دین حجۃ الاسلام سید زکی الساده نے کہا کہ آل سعود کے خونی جرائم، عرب رجعتی رہنماؤں کے بیت المقدس پر قابض غاصب صہیونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے منصوبے کا تسلسل اور تکمیل ہے۔
-
عالمی سطح پر جاری شیعہ نسل کشی کے خلاف قم المقدسہ میں زبردست احتجاجی مظاہرہ:
عالمی سطح پر رونما ہونے والے پرتشدد واقعات میں سعودی حکومت براہ راست ملوث ہے، حجۃ الاسلام حسینی کوہساری
حوزہ/ایرانی دینی مدارس کے مواصلاتی مرکز اور بین الاقوامی امور کے سربراہ نے دنیا میں جاری شیعہ نسل کشی کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ عالمی سطح پر رونما ہونے والی دہشت گردانہ کارروائیوں میں سعودی حکومت براہ راست ملوث ہے۔
-
آل سعود کے خلاف حوزہ علمیہ قم میں احتجاجی مظاہرہ + تصاویر
حوزہ/ حوزہ علمیہ قم کے علماء اور انقلابی عوام نے آج ایک احتجاجی ریلی میں آل سعود اور استکباری قاتلوں کے خلاف بھر پور مذمت کی جو کہ پاکستان اور افغانستان میں بھی معصوم لوگوں کا خون بہا رہے ہیں۔
-
سعودی درندگی پر انجمن صاحب الزمان (عج) کرگل کا مذمتی بیان
حوزہ/ سعودی جابر طاقتوں کو یہ سمجھ لینا چاہئے کہ یہ غلامان میثم ان کے مظالم کے آگے جھکنے والے نہیں ہیں چاہے یہ جس طرح کے بھی حربے استعمال کرے۔
-
یمن کے بحران پر ایک منصفانہ نظر
حوزہ/کیا آپ جاننا چاہتے ہیں کہ چالیس ملکی اسلامی اتحاد یمن پر حملہ کرنے پر مجبور کیوں ہوا؟ اس جنگ کا اصل قصور وار کون ہے؟
-
سال ۲۰۲۲ کے آغاز سے اب تک ۲۳ ہزار سے زیادہ یمنی بے گھر ہو چکے ہیں
حوزہ/ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون کے ترجمان اسٹیفن ڈوجارک نے اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں یمن کی خطرناک صورتحال اور یمن میں جاری جنگ کے مسلسل اثرات پر گہری تشویش ہے جس سے روزانہ عام شہریوں کی ہلاکتیں ہو رہی ہیں۔
-
کراچی؛ ایم ڈبلیو ایم کا مظلوم یمنی مسلمانوں پر سعودی جارحیت کے خلاف احتجاج
حوزہ/ احتجاجی مظاہرے میں مقررین نے کہا کہ یمن، فلسطین محض علاقائی مسئلے نہیں، یہ اسلامی و عالمی مسئلے ہیں، عالم اسلام کو درپیش سنگین مسائل پر امت مسلمہ کو یک زبان ہونے کی ضرورت ہے۔
-
کچھ عناصر نے دنیائے اسلام کو حضرت زہرا (س) کی نورانی احادیث سے محروم کردیا ہے، حجۃ الاسلام والمسلمین نواب
حوزہ/ رہبر انقلاب کے حج و زیارت کے امور میں نمائندے نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے بعد حدیث نقل کرنے پر پابندی لگا دی گئی اور بہت ساری احادیث کو مخفی رکھا گیا جس کی وجہ سے آج محققین کے لئے تحقیق کا کام مشکل تر ہو گیا ہے۔
-
سعودی عرب نے حقوق بشر کی تنظیموں کے دباؤ پر سزائے موت پانے والے شیعہ جوان کو رہا کر دیا
حوزہ/ادارۂ برائے حقوق بشر نے اعلان کیا کہ سعودی عرب نے عبداللہ الظاہر کو جسے حکومت مخالف مظاہروں میں شرکت کے جرم میں سزائے موت سنائی گئی تھی،رہا کر دیا ہے۔
-
یمن پر بمباری کرنے والے اپنی جارحیت کو بند کریں، محمد علی الحوثی
حوزہ/ محمد علی الحوثی نے اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری کے بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا: جنہوں نے یمن کا محاصرہ کر رکھا ہے وہ اس محاصرے کو ختم کریں اور جو اس ملک پر بمباری کر رہے ہیں وہ اسے روکیں۔
-
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان:
سعودی جارحیت کے جواب میں حملے کرنا ہمارا بنیادی حق ہے، جنرل یحیی سریع
حوزہ/ یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا: یمن کی فضائیہ نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے انتہائی اہم اور حساس علاقوں کو اپنے حملوں کا ہدف بنایا ہے۔
-
سعودی عرب یمنی مسلح افواج کے شدید حملوں کے نشانے پر
حوزہ/ یمنی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈ جنرل یحیی سریع نے کہا کہ میزائل اور فضائیہ کے یونٹ نے سعودی عرب کو 14 ڈرون اور 8 بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔
-
سعودی جارحیت پسندوں میں القاعدہ بھی شامل؛یمنی خفیہ ایجنسی کا انکشاف
حوزہ/ یمنی سیکیورٹی اور انٹیلیجنس ایجنسی نے صوبہ مأرب میں القاعدہ کی دہشت گرد تنظیم کے رہنما اور دیگر عناصر کی "ولایت مأرب" کے نام پر موجودگی کی اطلاع دی ہے۔
-
انصار اللہ یمن نے سعودی ڈرون طیارے کو مار گرایا
حوزہ/ انصار اللہ یمن نے صوبہ الحدیدہ کے علاقے "حیس" میں سعودی جارحیت پسند اتحاد سے تعلق رکھنے والے جاسوس طیارے کو مار گرانے کی اطلاع دی ہے۔
-
تمہاری جارحیت ہمارے نظام زندگی میں خلل نہیں ڈال سکتی، یمنیوں کا 3300 اجتماعی شادیوں کا پروگرام منعقد کرکے آل سعود کو پیغام
حوزہ/ یمن کی انصاراللہ تحریک کے رہنما نے 3300 یمنی جوانوں کی اجتماعی شادیوں کے موقع پر ایک تقریر میں کہا: جنگ کے آغاز سے ہی ہماری قوم میدان جنگ کے ساتھ ساتھ زندگی کے تمام شعبوں میں مستحکم رہی ہےاور ہم تمام محاذوں پر دشمن کا مقابلہ کر رہے ہیں۔
-
سعودی عرب کی یمن پر جاری جارحیت کے حوالے سے اقوام متحدہ کی خاموشی قابل مذمت ہے، ترجمان انصاراللہ یمن
حوزہ/ انصاراللہ یمن کے ترجمان محمد عبد الاسلام نے زور دے کر کہا کہ یمن کے خلاف سعودی جارحیت اور محاصرے کو ختم کرنے کیلئے اقوام عالم کی طرف سے کاروائی نہیں کرنا قابل مذمت اور ناکامی کے مترادف ہے۔
-
اقوام متحدہ یمنی عوام کے خلاف ہونے والے جرائم میں ملوث ہے، یمنی وزیر پٹرولیم
حوزہ / کئی دنوں سے ، یمنی اسپتالوں کو ایک حقیقی انسانی تباہی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے،جسے ایمرجینسی یونٹوں میں زیر علاج بچوں اور مریضوں کی جان کو خطرہ ہے۔