سلمان رشدی
-
بدنام زمانہ مصنف ایک آنکھ کی بینائی سے محروم، ایک ہاتھ بھی ناکارہ
حوزہ/ بدنام زمانہ مصنف کی گردن میں تین سنگین زخم آئے ہیں۔ ایک ہاتھ اس لیے ناکارہ ہے کیونکہ بازو کے اعصاب کٹ گئے ہیں اور سینے اور دھڑ میں تقریباً 15 مزید زخم ہیں۔
-
شاتم رسول سلمان رشدی کی حمایت کرنے والا بھی اسی کی صف میں شمار ہوگا، علامہ جواد نقوی
حوزہ/ سربراہ تحریک بیداری امت مصطفیٰ کا لاہور میں خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ مسلمان سب کچھ برداشت کر سکتا ہے، توہین رسالت برداشت نہیں کر سکتا۔ سلمان رشدی ملعون بدبخت اور قابل نفرت چلتا پھرتا شیطان ہے، اس نجس کی حمایت کرنے والے بھی اسی کی صف میں شمار ہوں گے۔
-
سلمان رشدی پر حملہ کرنے والے ہادی مطر کا پہلا انٹرویو
حوزہ/ ہادی مطر نے انٹرویو کے دوران امام خمینی ﴿رہ﴾ کی تعریف کی اور اقرار کیا کہ اس نے نہیں سوچا تھا کہ توہین آمیز کتاب کا مصنف اس حملے سے بچ جائے گا۔
-
سلمان رشدی پر قاتلانہ حملہ۔اظہار رائے کی آزادی پر پھر بحث شروع
حوزہ/ سلمان رشدی پرقاتلانہ حملے کے بعد اظہار رائے کی آزادی کے سوال پر ایک بار پھر بحث چھڑ گئی ہے۔اس وقت پوری دنیا میں اسلام اسکی مقدس ہستیوں اور مقدسات کی بے حرمتی کی ایک لہر سی آئی ہوئی ہے۔خاص بات یہ ہیکہ سلمان رشدی ہی دور حاضر میں اس نفرت انگیز مہم کو شروع کرنے والا ہے۔
-
سلمان رشدی کی حمایت میں نکلا امریکہ، ایران نے دیا منہ توڑ جواب
حوزہ/ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا کہ سلمان رشدی نے آزادی اظہار، آزادی مذہب اور آزادی صحافت کے عالمی حقوق کے لیے مسلسل آواز اٹھائی ہے۔
-
غلام محمد شاکری:
امام خمینی (رہ) اب بھی زندہ ہیں
حوزہ / غلام محمد شاکری صاحب نے حالیہ واقعات کے تناظر میں " امام خمینی (رہ) اب بھی زندہ ہے" کے عنوان پر ایک تحریر لکھی ہے۔
-
سلمان رشدی کے حملہ آور نے اپنی بے گناہی کا اعلان کیا
حوزہ/ ہادی مطر ایک 24 سالہ لبنانی نژاد امریکی ہے جس کے والدین جنوبی لبنان کے ایک گاؤں سے تعلق رکھتے ہیں۔ وہ کئی سال قبل کیلیفورنیا سے نیو جرسی منتقل ہوئے تھے اور جمعہ کے حملے تک نیو جرسی میں مقیم تھے۔
-
ڈیڑھ ارب سے زائد مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کرنے والا شیطان اپنے انجام کے قریب، علامہ امین شہیدی
حوزہ/ سربراہ امت واحدہ پاکستان نے توہینِ رسولؐ پر مبنی کتاب "شیطانی آیات" کے مصنف سلمان شاتم رشدی پر ہونے والے قاتلانہ حملے پر ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ڈیڑھ ارب سے زائد مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کرنے والا شیطان اپنے انجام کے قریب ہے۔
-
مرتد سلمان رشدی پر حملہ یہ بتاتا ہے کہ امام خمینیؒ کا تاریخی فتویٰ آج بھی باقی ہے؛ اہل سنت عالم دین
حوزہ/ مریوان شہر کے امام جمعہ اور اہلسنت عالم دین ماموستا مصطفی شیرزادی نے کہا: ایک مسلم نوجوان کا مرتد سلمان رشدی پر حملہ کرنا اس بات کی دلیل ہے کہ اتنے سال گزرنے کے بعد بھی امام خمینیؒ کا اہم اور تاریخی فتویٰ آج بھی اپنی جگہ قائم ہے۔
-
گستاخ رسول (ص) ملعون سلمان رشدی پر نیویارک میں حملہ
حوزہ/ ملعون سلمان رشدی نیویارک میں چاقو حملے میں زخمی ہوگیا۔ اطلاعات کے مطابق سلمان رشدی کو اس وقت چاقو سے وار کیا گیا جب وہ نیویارک میں تقریر کرنے والا تھا۔
-
سربراہ امت واحدہ پاکستان
انڈین شہری وسیم رضوی آج کا ملعون سلمان رشدی، علامہ محمد امین شہیدی
حوزہ/ سربراہ امت واحدہ پاکستان نے کہا کہ اسلام کے چہرے کو مسخ کرنے کے لئے جو کردار اس سے پہلے سلمان رشدی ملعون اور تسلیمہ نسرین ملعونہ نے ادا کیا وہی کردار آج وسیم رضوی ملعون ادا کررہا ہے اور ان سب ملعونوں کی پشت پر وہی طاقتیں کارفرما ہیں جو پوری دنیا میں اسلام کو دہشت گردی سے جوڑ کر اللہ کے دین کو نشانہ بنانے کی کوشش کرتے ہیں۔
-
دوسرا سلمان رشدی انسانیت کی تباہی کا پیش خیمہ؛ قوم و ملت کو ہوشیار وبیدار رہنے کی ضرورت، مولانا سید نصرت علی جعفری
حوزہ/ ایک بار پھر ملک عزیز ہند میں نام نہاد و امام حسین علیہ السلام کے مال وملکیت کو تاراج کرنے والے نے اس بار قرآن مجید کی صیانت پر بھر پور حملہ کیا ہے۔
-
مغرب میں سلمان رشدی سے چارلی ہیبڈو... تک توہین رسالت کی ایک طویل تاریخ
حوزہ/ انہوں نے قرآن اور اسلام کے خلاف ایک جامع جنگ شروع کر رکھی ہے ، ہمیں بھی دو محاذوں پر لڑنا ہے، ہمیں قرآن مجید کےہجر اور متروک ہونے کے خلاف لڑنا ہے ، ہمیں قرآن کے خلاف حجر اور ہذیان گوئی سے بھی لڑنا ہے ، کیونکہ دشمن دو محاذوں سے حملہ کر رہا ہے، ہم ان دونوں محاذوں سےنقصان کا سامنا کررہے ہیں ،ان دو محاذوں پر تیاری ضروری ہے۔