سماجی (6)
-
مدیر قرآن وعترت فاونڈیشن،علمی مرکزقم،ایران:
ہندوستانانسان کی سماجی اور ذاتی زندگی میں عید فطر کا کردار، مولانا سید شمع محمد رضوی
حوزہ/ تمام مسلمانوں کا اس دن نماز پڑھنا اورآپس میں گلے ملنا یہ اتحاد اور وحدت کی علامت ہے جو ایک معاشرے کے لئے بہت ضروری اورمفید ہے اس عمل سے سب سے پہلے جو ذلیل و خوار ہو تا ہے وہ شیطان ہے۔
-
ہندوستانحیدرآباد کی مساجد سے ماڈرن تعلیمی نظام کا آغاز
حوزہ/ حیدرآباد کی تعلیمی، سماجی، ادبی اور مذہبی تنظیموں سے وابستہ شخصیات نے حیدرآباد کی 20 مساجد میں ماڈرن تعلیمی نظام کا آغاز کیا ہے۔
-
ایم ڈبلیوایم شعبہ خواتین لاہور:
خواتین و اطفالعظیم الشان یوم فاطمہؑ و علیؑ کانفرنس کا انعقاد، اہم مذہبی سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت
حوزہ/ سیکرٹری جنرل حنا تقوی صاحبہ نے کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ خاتون جنت بی بی دو عالم اپنے شوہر مولا علی علیہ سلام کے لیے ایک دلسوز ، مہربان اور فداکار زوجہ تھیں بچوں کی تربیت اور گھریلو ذمہ…
-
ایرانسیاسی، سماجی اور اجتماعی حوالے سے اتحاد و اتفاق نہ ہونے کے باعث آج مسلمان ملک بھر میں مسائل کا شکار ہیں، علامہ ڈاکٹر شبیر فصیحی
حوزہ/ حسینیہ بلتستانیہ قم ایران میں شہید ضیاء الدین رضوی کی برسی کی تقریب سے خطاب میں مقررین کا کہنا تھا کہ شہید اتحاد بین المسلمین کے بہت بڑے حامی تھے اور علاقہ میں مذہبی ہم آہنگی کو برقرار…
-
پاکستانشہید ضیاالدین رضوی نے گلگت بلتستان عوام کے سیاسی، سماجی اور تعلیمی حقوق کیلئے بھرپور جدوجہد کی، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ شہید اتحادبین المسلمین کے بہت بڑے حامی تھے، اُن کے افکار و نظریات کو اُجاگر کرنے کی ضرورت ہے۔
-
مدیر ماہنامہ جعفری آبزرور ممبئی:
ہندوستانمرحوم حکیم امت کی کئی دہائیوں پر مبنی دینی خدمات انہیں ہمیشہ زندہ و پایندہ رکھیں گی، حجۃ الاسلام مولانا زکی حسن
حوزہ/ مرحوم کی اسکول، کالج، ہسپتال، میڈکل کالج کے قیام جیسی ناقابل فراموش خدمتیں ہمیشہ یاد کی جائیں گی ۔ گفتگو میں خوشمزاجی، بیان میں سادگی، اخلاقی اقدار کی بلندی، قوم و ملت کے اتحاد کے لئے مسلسل…