حوزہ / مری سمر کیمپ 2026ء میں شریک طلبہ کے اعزاز میں تقریبِ تقسیمِ انعامات کا انعقاد کیا گیا، جس میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے بچوں میں مختلف انعامات اور خصوصی تحائف تقسیم کیے گئے۔
حوزہ / انجمنِ حسینیہ خواجگان نارووالی (رجسٹرڈ) لاہور کے شعبہ تربیت کے زیر اہتمام پانچ روزہ تربیتی و تفریحی سمر کیمپ 28 جولائی سے یکم اگست 2026ء تک مری کے پُرفضا مقام پر منعقد ہوا، جس میں تقریباً…