سنی شیعہ اتحاد
-
ایرانی علماء و محققین کا دارالعلوم دیوبند کا دورہ؛ ایران مسلکی تشدد کا حامی نہیں، عالمی اخوت کا خواہاں
حوزہ/ ایرانی علماء اور محققین کا دارلعلوم دیوبند پہنچنے پر والہانہ خیر مقدم، دونوں ممالک کے مذہبی رہنماوں کے درمیان اسلامی علوم و فنون اور تاریخ ِ دارالعلوم دیوبند کے متعلق تفصیلی گفتگو کی۔
-
نظام الٰہی کے عظیم علمبردار امام خمینی ؒ
حوزہ/ حضرت امام خمینی مسلمانوں کے درمیان خصوصاً سنیوں اور شیعوں کے درمیان اختلافات کو دور کرنے کے لیےہمیشہ کوشاں رہے ہیں۔ ان کے مطابق یہ اختلافات اسلامی معاشروں میں اسلامی دشمنوں کی چالوں اور سازشوں سے ماخوذ ہیں۔امام خمینی کا خیال تھا کہ اسلامی انقلاب کی فتح کا راز اتحاد کے سائے میں ہے اور ان کا خیال تھا کہ اسلامی انقلاب کی برکات میں سے ایک برکات جس نے ایرانی قوم اور امت اسلامیہ کو عزت بخشی، وہ اتحاد ہے۔
-
کشمیر میں حجۃ الاسلام و المسلمین آقای ہاشمی کی سربراہی میں بین المسالک تقریب:
جمہوری اسلامی ایران ہمیشہ وحدت امت کے لئے پیش پیش رہا ہے، حجۃ الاسلام ہاشمی
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین آقای ہاشمی نے اس تقریب کو دیکھ کر کہا کہ کشمیر کی سرزمین مقدس سرزمین ہے اور یہاں اتحاد امت کے مواقع دیگر مملکتوں و ریاستوں سے بہت زیادہ ہیں۔
-
پاکستان کی موجودہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے امسال بھی ہفتہ وحدت منانا انتہائی اہمیت کا حامل ہے، علامہ راجہ ناصر عباس
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل کی 12تا 17 ربیع الاول ہفتہ وحدت بھرپور انداز میں منانے کی تاکید و اپیل کی ہے۔
-
آج شیعہ سنی متحد ہو کر صیہونیزم کے خلاف کھڑے ہیں، علامہ شبیر میثمی
حوزہ/ امام جمعہ مسجد بقیۃ اللہ ڈیفنس کراچی نے کہا کہ ہم یہودیوں کے خلاف نہیں ہیں کیونکہ بہت سے یہودی خود ان صیہونیوں کے خلاف ہیں۔
-
کلام الہی پر زبان درازی شر و فتنہ انگیزی پر مبنی، حجۃ الاسلام سید ابراہیم الموسوی الجزائری
حوزہ/ جس نے زبان دی ھے اسی کے کلام میں کلمہ پڑھنے کے بعد زبان درازی،دین میں رہتے ہوئے نہ صرف بعید از فہم ہے بلکہ مبنی بر شر و فتنہ انگیزی ہے "نعوذ باللہ من ذلك" صرف شیعہ اثناء عشری فرقہ ہی نہیں بلکہ اسلام کے تمام فرقے قرآن شریف کے مکمل ہونے کا عقیدہ رکھتے ہیں۔
-
آپسی اختلافات کو بھلاکر اتحاد و اتفاق کو قائم کرنا وقت کی اہم ضرورت، مولانا وسیم احمد شیروانی
حوزہ/ آپسی اختلافات کو بھلاکر اتحاد و اتفاق قائم کرنا جہاں وقت کی ضرورت ہے وہیں صالح معاشرہ کی تشکیل کے لئے لازم وضروری ہے۔
-
آئی ایس او پاکستان کا 12 سے 17 ربیع الاول ہفتہ وحدت منانے کا اعلان
حوزہ/ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری علی اویس زیدی نے کراچی میں کارکنان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا استعمار شیعہ سنی کا دشمن نہیں بلکہ وہ اسلام کا دشمن ہے۔