سودی نظام (6)
-
سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان:
پاکستانسودی نظام پاکستان کی اقتصادی تباہی کا پیمانہ ہے
حوزہ/ جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل نے منصورہ میں شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 77برسوں سے ملک پر مسلط رہنے والے نام نہاد جمہوری و فوجی حکمرانوں نے طاغوتی قوتوں کی اطاعت و فرمانبرداری کرتے ہوئے…
-
پاکستاناسلامی بینکاری معاشرتی خوشحالی، سودی نظام غریب کا معاشی قتل ہے، علامہ مرید نقوی
حوزہ/ نائب صدر وفاق المدارس: سودی نظام کے خاتمے کے عدالتی حکم کے بعد اسلامی بینکاری نافذ کی جائے،سود اللہ اور اس کے رسول سے جنگ کے مترادف ہے، اسلامی مملکت میں سودی نظام بینکاری کا جاری رہنا افسوسناک…
-
پاکستاناسلامک بینکنگ سسٹم معاشرتی خوشحالی کا پیغام؛ سودی نظام غریب کا معاشی قتل ہے، علامہ مرید نقوی
حوزہ/وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر نے کہا کہ سودی نظام کے خاتمے کے عدالتی حکم کے بعد اسلامک بینکنگ سسٹم کو نافذ کرنا چاہیے کیونکہ سود اللہ اور اس کے رسول سے جنگ کے مترادف ہے۔
-
پاکستانسودی نظام، اللہ اور رسول کے خلاف جنگ کے مترادف ہے، علامہ افضل حیدری
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ کے سیکرٹری جنرل: اسلامی نظام بینکاری سے اللہ اور اس کے رسول سے جنگ ختم ہوگی اور اطاعت قرآن شروع ہوجائے گی۔
-
پاکستانسودی نظام کے خاتمے سے قرآن و سنت کا نظام قائم ہوگا، علامہ افضل حیدری
حوزہ/ لاہور میں علماء سے گفتگو میں وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ وفاقی شرعی عدالت کے تاریخی فیصلے پر عملدرآمد کیلئے فی الفور قانون سازی کی جائے، اسلام کے پاس نظام…
-
صدر جمعیۃ علماء ضلع سہارنپور:
ہندوستانسودی نظام سے غریب قرض کی دلدل میں دھنستا جارہا ہے، مولانا سید حبیب اللہ مدنی
حوزہ/ صدر جمعیۃ علماء ضلع سہارنپور نے کہا کہ سودی کاروبار کرنے والے دولتمند غریب کی خون پسینہ کی کمائی سے اپنی تجوریاں بھر رہے ہیں، ایسے سودی نظام نے معاشرہ کو پاک کرنا بے حد ضروری ہے۔