حوزہ/ مدرسه خدیجۃ الکبریٰ گمبہ سکردو پاکستان، عصری اور دینی علوم کی ایک عظیم درسگاہ ہے جس میں سینکڑوں طالبات جید علمائے کرام کی سرپرستی میں عصری اور دینی علوم سے فیضیاب ہو رہی ہیں۔
حوزه/ حوزہ علمیه جامعۃ النجف، مجمع القراء بلتستان اور مجلس وحدت مسلمین شعبہ تربیت کے زیر اہتمام علامہ اقبال آڈیٹوریم انچن کیمپس سکردو میں ایک عظیم الشان" تجلیل قرآن و القدس کانفرنس" کا انعقاد…