سیاسی کشیدگی
-
وفاق المدارس الشیعہ کا پاراچنار میں جاری کشیدگی پر تشویش کا اظہار:
شرپسند ملکی سلامتی کے ساتھ کھیل رہے ہیں، محمد افضل حیدری
حوزہ/وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ حکومتی اداروں کی امن قائم کرنے کی کوششیں کہیں نظر نہیں آرہیں، زمینی تنازع کے نام پر فرقہ وارانہ نفرت پھیلانے کو کیوں روکا نہیں جا سکا؟ وزیر اعظم، صدر اور آرمی چیف حالات کی سنگینی کا ادراک کرتے ہوئے پاراچنار میں امن قائم کریں۔
-
ایران-پاکستان کا ایک دوسرے پر حملہ افسوسناک؛
اسلامی ممالک کے درمیان کشیدگی خطے اور اسلام کے مفاد میں نہیں، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر نے کہا کہ برادرانہ تعلقات کی طویل تاریخ رکھنے والے اسلامی ممالک کے درمیان کشیدگی خطے اور اسلام کے مفاد میں نہیں، اس سے اسلام دشمن قوتیں خوش ہوئی ہیں۔
-
پاکستانی سابق وفاقی وزیر تعلیم کا پاک ایران کشیدگی پرتشویش کا اظہار، حالات کو معمول پر لانے کا مطالبہ
حوزہ/ پاکستان کے سابق وفاقی وزیر تعلیم اور اسلامک ڈیموکریٹک فرنٹ کے چیئرمین سید منیر حسین گیلانی نے پاکستان اور ایران کے درمیان کشیدگی پرتشویش کا اظہار کرتے ہوئے حالات کو معمول پر لانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
علامہ اشفاق وحیدی:
پاکستان میں بڑھتی ہوئی سیاسی کشیدگی عوام کے لیے تشویش کا باعث بن رہی ہے
حوزہ / علامہ اشفاق وحیدی نے کہا: ملک پاکستان میں بڑھتی خوئی سیاسی کشیدگی عوام کے لیے تشویش کا باعث بن رہی ہے۔ آئین کی بالا دستی اور قانونی کی حکمرانی ہی سے تمام مسائل کا حل ممکن ہے۔