حوزہ/ حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے حرمِ مطہر کو امام محمد تقی الجواد علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے سیاہ پرچموں اور کتیبوں سے مزین کر دیا گیا ہے۔
حوزہ/ شہادت امام علی نقی علیہ السلام کے موقع پر حرم امام رضا علیہ السلام میں ہر طرف سیاہ پرچم اور بینرز نصب کر دیے گئے، پورے حرم میں ایک غم کا ماحول ہے۔
حوزہ/ 13 جمادی الثانی، حضرت ام البنین سلام اللہ علیہا کے یوم وفات کے موقع پر، حرم مطہر امیرالمؤمنین علی علیہ السلام کے صحن اور دیگر مقامات کو سیاہ پرچم اور بینروں سے مزین کیا گیا ہے۔