سید علی فضل اللہ (8)
-
جہانغزہ میں قتل عام پر خاموشی، نتنیاہو کو جنگ جاری رکھنے کی کھلی چھوٹ دیتی ہے: امام جمعہ بیروت
حوزہ / حجۃ الاسلام و المسلمین سید علی فضل اللہ نے فلسطینی عوام کی استقامت کا ذکر کرتے ہوئے اس منصوبے پر تشویش کا اظہار کیا جو فلسطینیوں کی نئی بے وطنی کا سبب بننے والی ایک اور بڑی تباہی کو جنم…
-
ایرانحماس کے حالیہ آپریشن نے اسرائیل کی کمزوری کو بے نقاب کر دیا: امام جمعہ بیروت
حوزہ/ حجت الاسلام سید علی فضل اللہ نے غزہ میں مزاحمت کے جوانوں کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا: حماس کی حالیہ کے حالیہ آپریشن نے سرزمین فلسطین کو زندہ کرنے اور مقامات مقدسہ کی حفاظت کرنے کی صلاحیت…
-
جہانآیۃ اللہ قبلان نے زندگی بھر اتحاد اور باہمی یکجہتی کے لئے جدوجہد کی، امام جمعہ بیروت
حوزہ/ حجۃ الاسلام سید علی فضل اللہ نے کہا کہ لبنانی شیعوں کی سپریم اسلامی اسمبلی کے سربراہ آیۃ اللہ قبلان نے اپنی بابرکت زندگی کو اسلام اور مسلمانوں کی خدمت میں صرف کردیا۔
-
جہانامام خمینی (رح) نےعربی اور اسلامی دنیا کو غاصب صہیونیوں کے ناپاک عزائم سے آگاہ کردیا، امام جمعہ بیروت
حوزہ/ حجۃ الاسلام سید علی فضل اللہ نے کہا کہ امام خمینی(رح)نےعربی اور اسلامی اقوام کو غاصب صہیونیوں کے ناپاک عزائم اور ان کے خطرات سے آگاہ کرتے ہوئے اس ناجائز حکومت کے خلاف متحد ہونے کا مطالبہ…
-
جہانلبنان کے حالیہ واقعات نے واضح کردیا کہ قوم دشمن کو شکست دینے کی صلاحیت رکھتی ہے، امام جمعہ بیروت
حوزہ/ حجۃ الاسلام سید فضل اللہ نے کہا کہ لبنان کے حالیہ واقعات سے پتہ چلتا ہے کہ قوم،مزاحمت کی حمایت اور عوامی یکجہتی کے ساتھ دشمن کو شکست اور خطے سے بے دخل کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
-
جہانانقلاب اسلامی؛ ایران کے تمام شعبوں میں ترقی کا باعث، امام جمعہ بیروت
حوزہ/ حجت الاسلام سید علی فضل اللہ نے کہا کہ اسلامی انقلاب نے ایرانی قوم کے مختلف شعبوں میں تبدیلی اور ترقی کا سبب بننے کے ساتھ انہیں حقیقی معنوں میں آزادی اور استقلال بخشا ہے۔